EURUSD Awaits ECB (10-09-2020)

آج بروز جمعرات ECB decision ہے. اس Decision سے پہلے EURUSD بڑے Firm طریقے سے Level 1.18 کے نزدیک دو دن سے ایک Stalling Position  میں موجود. اس Indecision میں بڑھتے ہوۓ Pressure کو دیکھا جاسکتا ہے جوکہ ایک Breakout کا منظر ہے.
:Things good to know
اسے ہم مختلف ناموں سے بھی جانتے ہیں مَثَلاً
.Interest Rate
.Repo Rate
.Minimum Bid Rate
اور یہ ایک سال میں 8 بار شائع ہوتی ہے اور اس کے 45 منٹ بعد ECB Press Conference کافی اہم ہوتی ہے.
?What to expect
آج ECB میں کوئی Major Changes کی امید نہیں ہے. Central Banks شاید
Pandemic Emergency Purchase Program میں مزید Addition کریں. ECB مزید نئی
Economic Projections release کرے گا. کئی Analyst کا خیال ہے کہ Year end تک ECB صبر کرے گا.
Traders اب President Legarde کی طرف سے Fed کے Average Inflation Target پر نظر رکھیں گے.
:Levels
$ 1.2 Highest Since May 2018
MA 50 Nearest Resistance 1.1831
MA 200 Nearest Support 1.17660
Next Resistance Pivot Month 1.1866


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ