USDJPY (29-09-2020) Fibonacci playing its Game

USDJPY میں مارکیٹ اہم
Previous Support
Current Resistance
پر موجود ہے. مارکیٹ اس Zone میں آکر ایک 45 Pip Range میں آگئی ہے. مارکیٹ نے کوئی HH یا LL کی Candle نہیں بنائی ہے. اب مارکیٹ Breakout کی منتظر ہے.

:Technical
اب مارکیٹ کچھ اہم Fundamentals جیسےکہ Biden & Trump کی پہلی Presidential Speech سے Related صبر کر رہے ہیں. اب ہمارے پاس اس Pair کو Trade کرنے کے لیے دو راستے ہیں.
:Continuation
اگر ہم اس Mark up کو Continue ہوتے ہوۓ دیکھنا چاہیں تو سب سے پہلے ہمیں Fib 127% کا Level دیکھنا پڑے گا. اگر ہم اس Fib 127% کے Level 160.83 سے اوپر کوئی Higher High Close دیکھ لیتے ہیں تب ہم Bulls کو بڑھتے ہوۓ دیکھیں گے. یاد رہے کہ Bollinger Band کی Confirmation لازمی ہے.

:Reversal
اگر ہم Reversal دیکھنا چاہیں تو Demand Line کا Bearish Lower Low Close ہونا لازمی ہے.
Demand Line 105.22 ہے. یاد رہے کہ مارکیٹ ایک اہم Fundamental اور Technical Zone میں قید ہے.
اس لیے Breakout ہونا لازم ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ