Updates on Brexit withdrawal Agreement (01-10-2020)

Sterling میں کافی Under Performance دیکھی گئی. اس کی وجہ تھی Reports کہ UK & EURO میں
Trade Talks میں کوئی Progress نہ آئی. ایک Senior Diplomat نے کہا کہ Internal Market Bill ایک دشواری ہے Final Agreement میں.
اس پر European Commission President نے Announce کیا کہ Brussels ایک Proceeding چلاۓ گا Against UK کے. UK نے Withdrawal Agreement کو IMB کے ذریعے Breach کیا.


اس کے نتیجے میں Cable نے High 1.2950 کے بعد ایک Low 1.2813 Bearish H4 Candle بنائی.
EURUSD کافی Pressure میں رہا.
:Technical
Bearish Impulsive Leg جس کے High 1.3013 اور Low 1.2677 کی
Volume Price on Control دیکھا جائے تو جب یہ خبر نکلی تو مارکیٹ نے اپنے HVN جوکہ
High Volume Node ہے

اور Confluence of Fib 76% ہے. اب مارکیٹ HVN High Volume Node کے Breakout کے انتظار میں ہے.

Currency Strength میں دیکھا جائے تو Sterling سب سے Weaker ہے.

 



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ