Flag
پچھلے ہفتے Gold اپنے Losses کو Recover کرنے کی کوشش میں لگارہا. US President Trump کی Illness نے جوکہ Covid positive تھے نے Help کیا Gold کو. Gold Expectations سے بہت تیزی میں گیا لیکن یہ خبر کافی نہ تھی. مارکیٹ میں Corona Virus کے متعلق Stimulus Bill اب دو Parties کے درمیان White House میں کافی اہمیت کا حامل ہے. سب سے Latest Reports ہیں کہ President Trump اب کافی بہتر ہیں اور
White House واپس آج جاسکتے ہیں.
Unemployment میں کمی کے باوجود جوکہ %8.4 سے کم ہوکر صرف %7.9- رہ گئی ہے. US میں صرف محدود تعداد میں Jobs میں اضافہ ہوا ہے. Average Hourly Earning میں September 0.1% کمی دیکھی بالمقابل
0.3% August. اسی طرح Factory Orders میں بھی کمی %0.7 دیکھی گئی.
Basically تمام اوپر والی خبریں اور Virus کی دوسری اور تیسری Wave کی وجہ سے کسی Economy کا
Bright Future نہیں بن سکتا. کم ازکم Short term میں تو بالکل بھی نہیں. اس سے لازمی مزید
Tensions & Demand بڑھے گی Safe-heaven کی Demand بڑھے گی. ہاں اگر
Steven Manuchehr & Nancy Pelosi متفق ہوجائیں اس Bill پر جو US Law Maker نے دیا ہے اور اگر Trump دوبارہ Presidential Campaign میں آجائیں تو حالات بدل سکتے ہیں.
اس ہفتے اوپر دی گئی خبروں کے ساتھ Index Data خصوصا Purchasing Managers, Inflation & Retail کافی اہم ہیں کیونکہ اب Central Banks اپنی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں اور مزید کر بھی رہے ہیں. اب مارکیٹ کی باری ہے.
:Technical Over View
Gold نے ایک بہت صاف Bearish D1 Chart بنایا ہوا ہے. یہ اب MA 20 & MA 50 کے نیچے ہی ٹریڈ ہورہا ہے.
اب اس Down trend کو مزید Confirm کرنے کے لیے October Low $ 1863.50 کی Support کا ٹوٹنا لازم ہے. اب $ 1908 MA 20 اور MA 50 ایک دوسرے کے اوپر ہیں. یہ ایک اہم Resistance ہے. اگر یہ Resistance ٹوٹے تو $ 1945 کا لیول ٹارگٹ کیا جائے گا.
برای دسترسی به تقویم اقتصادی اینجا کلیک کنید
اهورا چالکی
تحلیلگر بازار
هات فارکس
سلب مسئولیت: این مطلب، به عنوان یک پیام بازاریابی و با اطلاعاتی کلی فراهم شده است و شامل تحقیق مستقلی برای سرمایهگذاری نیست. در این پیام بازاریابی هیچ توصیهای برای سرمایهگذاری وجود ندارد و نباید چنین پیشفرضی وجود داشته باشد. همچنین، خرید و فروش هیچ ابزار مالیای نباید بر اساس این پیام صورت پذیرد. تمام اطلاعاتی که در این مطلب وجود دارد از منابع مشهور جمعآوری شده است. اطلاعاتی که از گذشته جمعآوری میشوند، لزوما شرایط آینده را نشان نخواهند داد. کاربران تایید میکنند و میپذیرند که هر سرمایهگذاریای در محصولات اهرمی، با درجهای از ابهام درگیر است. همچنین این موضوع را هم تایید میکنند و میپذیرند که هر نوع سرمایهگذاری در این حوزه، طبیعتی با ریسک بسیار بالا دارد و کاربران، به تنهایی مسئولیت این ریسک را بر دوش دارند. فرض ما بر این است که در صورت سرمایهگذاری بر اساس اطلاعات آمده در این پیام، مسئولیتی برای ضررهای احتمالی متوجه ما نخواهد بود. این پیام نباید بدون اجازهنامهی کتبی بازتولید یا بازتوزیع شود.