AUD- RBA Governor Lowe Comments (15-10-2020)

فوریکس مارکیٹ میں آج سب کا Focus اچانک Australian Dollar پر پڑا کیونکہ RBA Monetary Policy میں RBA کے Governor Lowe نے کہا کہ ہوسکتا اور Possible ہے کہ Rate Cuts ہوں Basis 10 Points سے اور یہ بھی بتایا کہ Longer Dated Bonds بھی خریدے جاسکتے ہیں.

ان کی اس Statement/Comment سے تقریباً تمام Analyst نے یہ اندازہ لگایا ہے کہ November 3 Meeting میں Cash Rate کو Low کیا جاسکتا ہے. اس لیے آج سے ہی AUD میں نمایاں Weakness دیکھنے میں آئی.
:Technical
دیکھا جائے تو سب سے زیادہ Movement ہوئی ہے. AUDUSD میں Pip 100 سے زیادہ کی Move دیکھی گئی.
Currency Strength کو دیکھا جائے تو اس وقت Antipodeans سب سے Weak نظر آرہے ہیں.
اس وقت AUDUSD اپنے
Pivot MN1 0.7192
Pivot Q1 0.7149

سے نیچے آچکا ہے اور September Low 0.7007 تک جاسکتا ہے.
آج D1  EU Summit ہے. آج کافی Movements دیکھنے میں آسکتی ہیں EU & Pound میں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ