What about EURJPY (28-10-2020)

France & Germany میں بڑھتے ہوۓ Lock downs کی وجہ سے EURO Pressure میں رہے گا. خاص طور پر French Government نے ایک ماہ طویل National Lock down کا Order دے دیا ہے. Germany نے 2 ہفتے کا Lock down کا Order دے دیا ہے.

Euro Zone میں کچھ اہم چیزیں زیرغور ہیں جیسےکہ Previous Post میں بتایا کہ Euro Zone میں Deflation زور پر ہے. Q4 میں Euro Zone  .GDP Contraction میں Fund Delay مزید Easing جو December میں آنی ہے اور سب سے زیادہ یہ کہ EURO کی Net Position کافی زیادہ ہیں.

دوسری طرف JPY جو اس Uncertainty کی وجہ سے کافی Supported ہے اسے بطور Safe-heaven لیا جارہا ہے.

:Conclusion
بہتر ہے کہ EURO Weakness کو JPY Strength کے ساتھ دیکھیں. اس میں خرابی تب آئے گی اگر EURO میں Greater Inflation آئے جس کی وجہ سے EURO میں Strength آئے گی یا پھر Elections میں
Dollar Weakness اس کو Negate کرے گی.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ