Fear Factor Remains (02-11-2020)

US Dollar نے باقی Rivals کے Against کافی Strong اختتام کیا October کا. سب کا دھیان صرف
Corona Virus Cases US & Europe اور US Presidential Elections کی وجہ سے ہونے والی Uncertainty پر ہے.

  1. :EURUSD
    EURUSD نے Low 1.1640 بنایا. ECB نے اشارہ دیا ہے کہ December میں مزید Stimulus دیا جائے گا اور اس کے ساتھ یہ بھی کہا کہ مارکیٹ دوبارہ اس Quarter میں Weak ہوسکتی ہے.
    France , Germany & Spain میں Italy سمیت Virus Cases پر قابو پانے کے لئے نئی Restrictions اور Lock down لاگو کیئے گئے ہیں. یہ Low بھی Quarter Pivot ہے.
  2. :GBP
    GBP 1.29 پر تھا لیکن اب لگتا ہے کہ اس میں Gap Lower آئے گا. اس کی وجہ ہے کیونکہ
    UK Prime Minister Boris نے Announce کیا کہ November 2nd سے ایک ماہ کے لئے
    Lock down شروع کردیا جائے گا. بہت زیادہ Indecision Candles بنی ہوئی ہیں.
    Stalls at Q Pivot & Y Pivot
    Demand Line Breach ہونا Bearish جانے کے لئے لازم ہے.
  3. :JPY
    Japanese Yen نے Dollar کے خلاف کافی Strength Gain کی. اس کی وجہ JPY کی Safe-heaven والی خصوصیات ہیں. پھر ہفتے کے آخر میں کچھ JPY Gains ضائع ہوۓ. Year 10 Treasury Note 0.87% پر اختتام ہوا.
  4. :Overall
    Equities پر کافی Pressure رہا اور Wall Street نے Friday Red Close کیا. USD Index نے سب سے Worst Perform کیا March کے بعد سے. Commodities میں Gold $ 1,878 پر Settle ہوا جبکہ
    WTI $ 35.70 اور Bitcoin نے Month 33 High $ 14000 بنایا.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ