Macro Events & News (26-11-2020)

:Fx News Today
Long holiday weekend میں احتیاط کریں.

:Geopolitical Uncertainty back again
Reports ہیں کہ China نے واقعی ہی ایک Trade deal کی تعمیل نہیں کی ہے اور اس پر تشویش ہے کہ
U.S-China Relation واشنگٹن میں ایک نئی Administration کے تحت کیسے Develop کریں گے.
JPN 225 میں %0.9 کا اضافہ ہوا. USA 30 اور USA 500 میں Profit کم ہوا اور اس کی Sliding ہے. %0.58- اور %0.16-خاص طور پر Defensive Stocks میں اضافہ ہوا. USA 100 میں %0.48 کی Rally آئی اور یہ ایک نئےFresh Peak at 12,210 پر ہے. Treasuries کے اندر موجود Risk Appetite میں کمی ہوئی.Virus کے بڑھتے ہوۓ Cases اور بڑھتے ہوۓ Lock downs اور Vaccine News کی خبر کے ساتھ ساتھ
Jobless Claims میں Weakness آئی مگر Durable Goods میں اور Home Sales میں تیزی آئی.

FED: کے حساب سے December 15-16 FOMC میں No-change. مزید
Changes Pace & Composition میں ضروری نہیں تھی.German GFK میں Consumer confidence -6.7 تک آیا December کے لیے. پہلے یہ November میں 3.2- تھا اور یہ July سے Lowest Reading تھی. یہ اس وقت کی بات ہے جب Virus کا Impact سب سے کم تھا. اس وقت میں Restaurants & Bars بھی بند ہوۓ تھے.

USDIndex – generally steady to lower – at 91.83
EUR –lifted breaking the R1 at 1.19040 PP at 1.1855 R1:1.1899
JPY – slightly lower at 104.26, with next Support at 104
GBP – steady at 3-month highs – 1.3390, PP at 1.3410 and PP at 1.3358 AUD and NZD – declined as yields corrected but sustained week’s highs
CAD – under 1.30 amid strong Oil.
USOIL – rose for a fifth day as a surprise drop in U.S. crude inventories at 46.25 high.
BTC – fell 4%a at 17,500 – off from a near-3-year high
GOLD sideways within 1800-1820
Today – ECB Lane and Schnabel speech, ECB Minutes and Tokyo Inflation

:Biggest Fx Mover
EURUSD سب سے بڑا Gainer رہا. %0.22 + @. اس ماہ کا High ہے لیکن August کے Highs سے کم ہی ہے. اس نے R1 Test کیا لیکن Flat MA اور Shrinked B.B نے Consolidation دکھائی. MACD & RSI دونوں Flat ہیں. H1 ATR 0.00085  Daily ATR 0.00625



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ