EURO Vs CAD (27-11-2020)

اہم نکات:
اس Post میں ہم EURO اور CAD کے درمیان میں ہونے والے Fundamental Point دیکھیں گے.

  • ہم جانتے ہیں کہ Growth اور Inflation کسی بھی Economy کے لیے اہم ہے. اب EURO کو دیکھیں تو اس میں ایک ساتھ ہی Inflation اور Growth دونوں کم ہورہے ہیں.
  • Eurozone میں Recovery Fund میں تاخیر ہے. اس کے کئی شواہد مل چکے ہیں.
  • Virus کی بڑھتی ہوئی صورتحال میں Germany میں ہونے والی Lock downs.
  • CAD کو کافی Support ملنی چاہیے Global Economic Expectation 2021 کی وجہ سے.
  • Dollar Weakness کی وجہ سے Oil کافی Supported ہوگا. آپ جانتے ہیں کہ CAD اور Oil آپس میں Correlated ہیں.
  • ECB سے آواز ہے کہ December میں مزید Easing ہوگی. Eurozone تو Inflation سے لڑ رہے ہیں لیکن دورحاضر میں صرف ایک بینک BoC ہے جس کا سب سے کم Dovish Stance ہے.
  • Brexit میں اگر EURO کے لیے بہتری آئے تو یہ CAD کے لیے نقصان دہ ہوگا.
  • اگر کوئی اور اچانک بری خبر آئے تو مارکیٹ دوبارہ Safe-heaven میں داخل ہوکر Risk-On میں آجائے گی.

:Technical
Technically دیکھا جائے تو ہمارے پاس چند اہم چیزیں ہیں. Fundamentals اوپر بتا دیئے گئے ہیں.

  • مارکیٹ Quarter Theory کے حساب سے 1.5500 کے نیچے ہے اور تقریباً 72 گھنٹے سے لکھتے ہوۓ یہ اس Level سے نیچے ہی ہے.
  • 1.5552 پر ہمیں ایک اہم No-demand ملی ہے جوکہ Supply Trend Line کے تقریباً پاس ہی ہے.
  • مارکیٹ D1 B.B کے نیچے ہے.
  • مسلسل Lower Lows بنتے جارہے ہیں.
  • مارکیٹ Pivot Q1 1.5594 کے نیچے. یاد رہے کہ اس وقت مارکیٹ میں ایک Bearish Divergence بنی ہوئی تھی.