EURUSD At 32 month highs USD Index finds Support at 90.00 (07-12-2020)

پچھلے 3 ماہ سے Dollar Weakness مسلسل بڑھتی جارہی ہے. یہ وجہ ہے کہ UK-EU Trade Tensions کے باوجود EUR کچھ زیادہ تیز ہے Dollar کے مقابلے میں. Fundamentals کے لحاظ سے Dollar کافی کمزور ہے لیکن مارکیٹ میں کچھ اسے اوقات آتے ہیں جب مارکیٹ میں Fundamentals کو لاگو کرنے کے لیے Technicals کا سہارا لینا پڑتا ہے. ایسا ہی کچھ  ابھی ہورہا ہے. EURUSD کو اگر D1 میں غور سے Analyse کریں تو ہمیں کافی اچھے Technical Setups آسکتے ہیں. دیکھتے ہیں.
EURUSD نے Month-32 High بنایا. اگر Monthly Momentum دیکھیں تو سب Bullish نظر آتا ہے.
RSI میں بھی Longer Term Bull Momentum نظر آرہا ہے.
FDA کی طرف سے خبر آئی ہے کہ Vaccine بنانے والی 2 اہم Companies کو جلد از جلد Approvals دے دیئے جائیں گے. اس خبر سے مارکیٹ میں Dollar Index کافی مستحکم ہوسکتا ہے. دیکھئیے Dollar Index
اب اگر Short-term میں EURUSD میں کمی آتی ہے تو Key Support 1.2100 کے نیچے مارکیٹ کو
Lower Low Close کرنا ہے اور حد Low 1.2010 تک. 1.2010 پر آتے ہی ساتھ مارکیٹ میں Bounce دیکھا جاسکے گا.
اس ہفتے EURUSD کو Trade کرتے ہوۓ مندرجہ ذیل چیزوں کا خیال رکھیں.

  • اس کی Range 1.2112 – 1.2135 ہوسکتی ہے.

  • Brexit پر بات شروع اور Avoid no deal پر غوروفکر.

  • EU کا Budget اور Relief Package آنے والے دنوں میں EURO کا تعین کرے گا.

  • Daily/Weekly کے EMA 20 سب اوپر کی طرف ہیں.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ