Christmas Wrap ON Brexit & Stimulus (28-12-2020)

Christmas کے دنوں میں مارکیٹ کافی Tight Ranges میں رہی. مارکیٹ میں News Flows کافی Light تھے. سب کی نظر Brexit & Stimulus پر تھی.

پھر جیسے جیسے Transition ختم ہورہی ہے اچانک سے EU-UK Trade Deal کی آواز آتی ہے. یہ پہلے سے Expected تھا اور اثر یہ ہوا کہ Pound کافی Sell ہوا. Cable 1.36000 سے Sell ہوا. مارکیٹ پہلے December 17 کو اس Level سے Sell-off میں گئی. اس Level پر مارکیٹ اپنے ATR Over bought پر تھی.

دوسری طرف Stimulus جس میں USD 600 کے بجائے USD 2000 کی بات رکی ہوئی ہے. اس پر Monday کو دوبارہ بات ہوگی.

:Brexit
UK/EU Officials کی طرف سے Trade Deal Confirmation آئی لیکن اب کچھ مراحل باقی ہیں.

:UK Parliamentarians
UK Parliamentarians کی طرف سے December 30th کی Deal پر Vote دینے کی امید ہے اور یہ
House of Lords میں پیش ہوگا.

:EU Reaction
دوسری طرف EU نے کہا ہے کہ وہ اس Deal کو مزید Analyse کریں گے اور پھر اپنی Consent کا اظہار کریں گے.
مارکیٹ نے Buy Rumor ,Sell the Fact کو اختیار کیا اور مارکیٹ 1.3600 سے 1.3520 تک Fall ہوئی. اس کے بعد مارکیٹ میں ٹھہراؤ آیا. یاد رہے کہ ہماری Analysis میں پہلے ہی کہ دیا تھا کہ جوبھی Outcome ہو سب سے زیادہ نقصان اس Trade Deal میں GBP کا ہوگا.

اب کیا Expect کیا جاسکتا ہے؟
جیسےکہ آپ جانتے ہیں کہ UK میں Law Pass کرنے کے لیے House of Commons سے گزر کر
House of Lords سے Law Pass کروانا پڑتا ہے. اس لیے December 30th کو یہ Bill پہلے
House of Commons میں پھر House of Lords میں پیش ہوگا.
دوسری طرف EU Parliament کے Group Leaders نے آج December 28 کو اس معاملے میں ملاقات کرنی ہے.
آخر Deal ہوئی کیا؟
یہ اب تک Media کے سامنے نہیں بتایا گیا. سب صرف بہتری کی امید کی جاسکتی ہے.

:Stimulus
House Gops نے USD 2000 Stimulus Cheque Request کو Reject کردیا ہے. یہ
Request Democrats کی طرف سے آئی تھی. President Trump نے اس کی حامی بھری تھی لیکن اب Monday کو اس Bill پر دوبارہ بات چیت ہوگی. $ 900 Stimulus Bill کو Sign Refusal کی وجہ سے Political & Economic Crisis آسکتا ہے.
اگر یہ Package Pass نہیں ہوا تو 10s million of Americans تباہ ہوجائیں گے اور یہ US Economy کے لیے کافی نقصان دہ عمل ہوگا.
Million 14 American کے Unemployment benefits اس Saturday کو پہلے ہی Expire ہوچکے ہیں. Eviction moratorium بھی اس ماہ کے آخر میں ختم ہوجائے گا. اس کا مطلب ہے کہ Land Lord اپنے Tenants کو نکال نہیں سکتا. اگر Funding Continue نہ ہوئی تو Tuesday کو Federal Government Shutdown شروع ہوسکتا ہے. اگر Bill USD 600 سےبڑھ کر USD 2000 ہوجاتا ہے تو Stimulus کی
Amount $ 900 billion میں Billion $ 370 کا مزید اضافہ ہوجائے گا.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ