Macro Events (07-01-2021)

مندرجہ ذیل Macro Events کافی اہم ہیں اور ان پر نظر رکھنا کافی اہم ہے.
:Virus
Virus پوری دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے. Japan ,Thailand,UK & Germany میں
Lock down Restrictions لگا دی گئی ہیں اور خاص طور پر Britain میں Wild Fire طرح پھیل گیا ہے.

Bloomberg کے حساب سے Covid-19 کی یہ نئی Strain بہت تیزی سے پھیلنی ہے پرانے Virus کے مقابلے میں اور London میں Virus 62% اس نئی Strain میں اس سال کے پہلے ہفتے میں ہوا ہے. سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ موجودہ Vaccine اس نئی Strain کے لیے کافی ہے یا نہیں اور کیا نئی Strain کے لیے نئی Vaccine لینی پڑنی ہے. Vaccine کے حساب سے آج UK میں 500k نئی Astra Zeneca Vaccine مہیا کردی جائے گی.

:US Dollar
2020 کے H2 سے ہی Dollar میں Decline آنا شروع ہوگیا تھا. اب مزید Downside آسکتا ہے. ان کی وجوہات یہ ہیں.

  1. Global Market میں EU & China میں Dollar کے مقابلے میں تیزی آئے گی. US کی طرف سے
    Massive Fiscal & monetary Support اس کی ذمدار ہے.
  2. Fed Cut Rates کی وجہ سے اور Inflation کے بڑھنے کی وجہ سے US Dollar پر کافی Pressure رہے گا.
  3. Biden Administration اور Widening Fiscal Deficits کی وجہ سے Dollar مزید Pressured ہوگا.
  4. 2020 میں US Dollar تقریباً Down 7% ہوا تھا. یہ 2017 کے بعد US Dollar کے لیے سب سے زیادہ
    Worst year تھا.
    :Technical
    مارکیٹ اب Pivot W1 پر موجود ہے جوکہ 90.00 کے پاس ہے. اس کے راستے میں اہم ترین Supply Line بنی ہوئی ہے. اس سے اوپر جاکر ہی مارکیٹ Bullish ہوسکے گی جوکہ اب فلحال ناکافی ہے. مارکیٹ نے ابھی تک Low 89.14 بنایا ہوا ہے. ایک Imbalance مارکیٹ میں Fill ہونے کا منتظر ہے.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ