Current Market Sentiments (19-01-2021)

Stimulus Sentiment
کل Martin Luthor Holiday کی وجہ سے US Markets بند تھیں. اس لیے ہم مارکیٹ کو Range میں دیکھ رہے تھے. اس کے باوجود مارکیٹ میں Events کہیں نہ کہیں سے آتے رہتے ہیں. Events کے ساتھ مارکیٹ میں کئی Sentiments اپنا Role ادا کررہے ہوتے ہیں. مَثَلاً اب سب Investors کو انتظار ہے کہ President-elect Biden کی طرف سے دیا جانے والا Stimulus کا منصوبہ کیا Pass ہوپائے گا یا نہیں. دوسری طرف Virus پر قابو پانے کے لیے Vaccine program بن رہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ دنیا میں Covid-19 کے نئے Variants آرہے ہیں جیسے پہلے Britain سے نظر آیا تھا. اب South Africa سے مزید خطرناک اور Human Cells کے ساتھ تیزی سے Bond ہونے والا
Virus Variant سامنے آرہا ہے. اموات اور Hospitalization کی تعداد بھی بڑھ رہی ہیں. اس لیے Social distancing پر مزید Restrictions اور زور دیا جارہا ہے.

China’s GDP
China کی طرف سے Better than expected GDP کی خبر آنی ہے اور یہ خبر Covid-19 کے دور میں سے ہے. Chinese حکمران نے پہلے ہی اپنے آنے والے Views کو اپنی Meetings میں بتا دیا تھا. اس کے علاوہ انہوں نےChinese Yuan کو Stable رکھنے کا عزم کیا ہے.

Corona Virus Update
Ny Governor نے کہا ہے کہ US کو Pfizer کی Supply برقرار رکھنی چاہیے.UK Health Minister نے کہا ہے کہ وہ اب Vaccine Supply میں رکاوٹ نہیں دیکھ رہے. ساتھ ہی Schools کے Opening کے بارے میں کوئی خبر نہیں دے سکتے.جیسےکہ پہلے بتایا کہ نیا Variant ہے South Africa سے جوکہ Human Cells کے ساتھ باآسانی Bond ہوجاتا ہے لیکن ابھی تک اس کی وجہ سے کوئی خطرہ سامنے نہیں آیا ہے اور نہ ہی اموات ہوئیں.

Lock downs
جیساکہ ہم جانتے ہیں کہ UK Lock down میں ہے Tier 5 میں جو سب سے زیادہ Strict level ہے. اب UK سے اور خبر ہےکہ February 15th سے پہلے اس موضوع پر بات نہیں ہوگی اور Spring سے پہلے حالات بھی ٹھیک نہیں ہوسکیں گے. دوسری طرف UK کی طرف سے بیان ہے کہ Economic recovery میں سب سے زیادہ Recovery صرف UK کی ہے.

Techincals
H4 Chart میں مارکیٹ مسلسل Higher Highs بناتی جارہی ہے. High 90.09 اور Low 89.18 سے دیکھیں Fibonacci تو مارکیٹ اپنے Extension 127% پر ہے. اس لیے یہ مارکیٹ کے لیے ایک اہم PRZ ہے. مارکیٹ کے Bearish جانے کے لیے Pivot D1 بطور Support کا Breach ہونا اور نیچے جانا لازم ہے. دوسری طرف 90.16 اور 90.01 کے Fibonacci levels پر جوکہ 76 اور %61 بھی ہے. ان پر مارکیٹ Order block کے ساتھ ایک اہم Confluence پکڑ سکتی ہے.


 

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ