Bitcoin (21-01-2021)

Crypto Currency کی دنیا میں خوش آمدید. اس وقت Presidency Chances جس میں Biden سامنے آئے ہیں. اس وجہ سے Bitcoin ایک Range میں رہا. اب کیا ہوسکتا ہے؟ دیکھتے ہیں Fundamental اور Technical Analysis. اپنے ATH کے بعد Bitcoin اب 3k’s $ کی Range میں Stall کررہا ہے. UK سے ایک ایک Fund manager نے کہا کہ اگر مارکیٹ میں زیادہ آلو ہوں تو آلو سستے ہوں گے اسی طرح اگر مارکیٹ میں زیادہ Dollar ہوں تو Dollar weak ہوگا.
Dollar کی اس Weakness کو دیکھیں تو Incoming Treasury Secretary نے کہا کہ وہ کبھی بھی
Trade advantages کے لیے Dollar کی Weakness سے فائدہ نہیں لیں گے اور نہ ہی Artificially Dollar کو Weak کریں گے.

Joe Biden اب 46th US President بن چکے ہیں. Dollar کافی Uneven رہا. اب Investors کسی بڑی خبر کے منتظر جس سے مارکیٹ میں رخ کا اندازہ لگایا جاسکے کیونکہ اب اس Week کے Economic Calendar میں خاص Events نہیں ہیں. Canada سے December Inflation figure آئیں جوکہ Expectations 1% سے کم %0.7 تھیں. BoC نے Rates low رکھنے کا کہا ہے جب تک Inflation 2% پر نہ آجائے.

اب Bitcoin D1 کے Chart پر دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک Range میں ہے. اس کی Bull Run شروع ہوئی تھی تقریباً 11000$ سے پھر اس نے North رخ کیا اور ATH تقریباً 41k$ تک بنایا. سوال ہے کہ اب کیا ہوسکتا ہے؟

اگر اس کی Analysis کریں تو دیکھتے ہیں کہ ایک Markup میں Effort with no result candle بنی. اس کے بعد Result Candle ایک Doji ہے. اس نے فورا بعد ہمیں Big Bearish Candle ملتی ہے. اس پر مارکیٹ کو Demand ملتی ہے اور مارکیٹ Low Volume Test کرتی ہے اپنے Previous Highs کا. Volume گرتا جاتا ہے اور اب تک مارکیٹ نیچے جارہی ہے لیکن سب سے آخری چیز رہتی ہے کہ مارکیٹ Neck line کو Break below کرے اور اس کے بعد Lower low close کرے. اب تک بنی تمام Candles میں Lower low close Candle نہیں بنی ہے. اس لیے مارکیٹ اپنا Decision نہیں لے پارہی ہے. اس کے راستے میں اہم Levels ہیں.

Support = 20 EMA = 32554
Resistance = 38878
EMA 200 = 16000
Order Block = 3317-2784

اب H4 میں دیکھیں تو ہم مارکیٹ میں Bearish حالات دیکھنا شروع ہوگئے ہیں مَثَلاً مارکیٹ کا EMA 200 کے پاس جھکنا اور مارکیٹ کا اپنے Order Block 38270-36490 سے نیچے رہنا. امید کی جاتی ہے Crypto مارکیٹ کو پیش آنے والے اہم مشکلات کا حل نکال لیا جائے گا.

اس کی ویڈیو انالیسس دکھے اس لنک پر
https://fb.watch/395M6x8GAJ/



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ