اس ہفتے کا فنڈامنٹل اوٹلوک

January 19 تک Update ہوۓ CFTC Data میں ہم Swissie میں سب سے بڑا (Decrease (-2.5k اور EURO میں سب سے بڑا (Increase (+7.0k دیکھتے ہیں. ان دونوں Currencies میں سے ایک بطور Risk-Off  میں
Safe-heaven کام کرتا ہے اور دوسرا بطور Risk Asset. جب مارکیٹ میں Risk-On کا سما ہو.

Forex

Antipodeans میں AUD, NZD, CAD آتے ہیں. یہ Risk Currencies ہیں. اس لیے ان کی Movement پر نظر رکھنا لازم ہے تاکہ مارکیٹ میں بروقت بدلتے Risk Sentiments سے آگاہی ہو. اب یہ تینوں Market’s Expectation  کے حساب سے Net long positions میں ہی ہیں. ان کا Overall Sentiment دیکھنا لازم ہوتا ہے.Australian quarterly CPI سب کی نظروں میں ہے.

Dollar کی بڑھتی ہوئی Price کے باوجود تمام Major Currencies اس کے خلاف Net long  میں ہیں. اب 2011  جیسے حالات آرہے ہیں جس میں CFTC net short تھا Dollar میں. اب ہم مارکیٹ کے Over sold levels  میں ہیں.اس ہفتے میں سب Upcoming FOMC Meeting کے منتظر ہیں. ساتھ ہی سب Yields & Inflation کی خبروں کے منتظر ہیںPound س اس ہفتے میں کافی Negativeخبریں آئیں گی اور یہ Range میں بھی رہ سکتا ہے.Lock down, Bad PMI Data, Bad Retail Data والی خبریں پہلے ہی سامنے ہیں. اس کے ساتھ Fiscal news  . ان سب معاملات کا Pound پر Short term effect ہوگا کیونکہ Pound پچھلے ہفتے آئی ہوئی Expectations push back negative rates پر مضبوط کھڑا ہے. اس کے علاوہ Vaccine roll out سب سے زیادہ اثر کریں گی. جیسے پچھلے دنوں UK سے خبر ائی تھی کہ UK اب Supply کی مناسب مقدار حاصل کررہا ہے. اگر Vaccine supply مناسبت سے ملتی رہی تو UK میں Recovery دیکھی جاسکے گی بڑھتی ہوئی رفتار سے. دوسری طرف تمام Majors میں سے EURO کی سب سے زیادہ Long position ہیں. یاد رہے کہ EURO پہلے CFTC Data میں اپنے COT extreme levels پر تھا. اب اس کے نزدیک ہی ہے. اس لیے EURO کے بارے میں Fundamental اور Sentimental دونوں طریقوں سے Analysis لازم ہے.  Eurozone میں Virus کی تعداد بڑھنے سے اور EURO کی طرف سے Vaccine supply میں رکاوٹ کی خبر سے ہم EURO پر Pressure دیکھ سکیں گے. یہ Short term ہوگا. دوسری طرف EURO کے ساتھ اس کی بقایا Currencies کی Analysis اس کا رخ Determine کریں گی.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ