BoE اور NIRP اس ہفتے (2021-02-01)

Latest Data سے صاف ظاہر ہوا ہے کہ Pound کو Lock down اور Restrictions کی وجہ سے کافی
Negative Impact ہوا ہے. یہ Impact اپنی Expectations سے زیادہ تھا. December میں Retail Sales اور جنوری PMI دونوں میں Lock downs سے ہونے والے اثرات نظر آئے ہیں. اس کی وجہ Virus کے نئے Variants بھی تھے جس کی وجہ سے اموات اور Hospitalizations میں بڑھتی ہوئی تعداد دیکھی گئی. Retail اور Services میں اس کمی کی وجہ یہ بھی ہے کہ Virus کی وجہ سے عوام اپنے گھروں میں محدود تھے. اس وجہ سے Spendings میں بھی کمی دیکھی گئی.
اب  Fundamentals کی بات کریں تو Governor Baileys نے NIRP کے بارے میں اظہار خیال کی وجہ سے عوام اور Investors کا BoE پر اعتماد بڑھا. اس کے بعد مزید رائے آئی کہ Fiscal Support جاری رکھیں گے اور Business Sector اور Unemployed عوام کو خصوصی Relief دیں گے. اس سال کے شروع سے ہی Brexit سے متعلق تمام Uncertainties حل ہوچکی ہیں اور UK میں Virus سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بھی کم ہورہی ہے. اس کی وجہ UK کا Vaccine کی Supply فراہمی میں تاخیر کا نہ کرنا ہے. اس ہفتے BoE Meeting سب سے اہم Event ہے.

Meeting Expectations
BoE کی طرف سے یہ پہلی Meeting ہے. اس سال میں اور اب جیسے کہ پہلے بتایا گیا کہ کوئی نئی تبدیلی کی امید نہیں ہے. اس Meeting میں سب سے اہم انتظار رہے گا Negative interest rates کے بارے میں. Data پہلے ہی برا آرہا ہے لیکن Sentiments بہتر ہورہے ہیں جیساکہ Brexit Uncertainty کا ختم ہونا، Vaccine rollout میں بہتری اور
Vaccine race میں سب سے آگے ہونا. اگر ایسا چلتا رہا تو UK کافی بہتری سے Eu کے مقابلے میں ترقی کرسکتا ہے.

سب کی نظریں اس بات پر ہیں کہ Bank NIRP سے Related کیا دیتا ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ