GBPUSD in Range

GBPUSD نے مسلسل Higher high 5 day بنائے ہیں. ان کا Aim تھا 1.43 کو Test کرنا. اس سال میں Pound سب سے زیادہ Best Performing رہا G-10 Currencies میں. GBPUSD اس سال کے شروع سے تقریباً %4 اوپر رہا اور Pound بالمقابل EUR کے High 3.2% رہا. اس کی کئی وجوہات تھیں مَثَلاً Vaccine roll out میں UK کا سب سے آگے رہنا. مسلسل Negative rates کو نامنظور کرنا اور USD میں مسلسل Weakness اس Pound کی Strength کی وجہ بنی. دوسری وجہ Pound پر No Brexit Deal کے بعد لگنے والی نئی Regulations بھی اس کے فائدے میں گئیں. بعض ماہرین کے خیال میں Pound میں Interest کی وجہ ہے Investors کی Demand. سب کو لگ رہا تھا کہ Brexit میں اور Brexit کے بعد ہونے والی Uncertainty کی وجہ سے UK میں Investors کبھی Invest نہ کرتے لیکن ایسا نہیں ہوا.

ماہرین اب بھی Warn کررہے ہیں کہ UK کے سامنے UK Politics اور Brexit کی مد میں کافی رکاوٹیں آسکتی ہیں. ان میں Northern Ireland کے Issues اور Scottish Elections جوکہ May میں ہونے ہیں.

یاد رہے کہ Brexit کے بعد اور Virus کی موجودگی میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے Pound کو اور اب جب تک کوئی نیا Economic Data نہ آئے جو UK کو Support کرے تب تک اس کی Outlook downside ہوسکتی ہے.

GBPUSD میں Rally کا بڑھنا مشکل ہوسکتا ہے. Pound کو مزید اوپر جانے کے لیے Cross border investment اور Substantial basis پر چاہیے. Near term میں Upward supported ہے. GBP میں USD, JPY, CHF کے مقابلے میں تیزی دیکھی گئی اور GBP میں بالمقابل Antipodeans کے نرمی دیکھی گئی. GBP میں مزید Rally کے لیے
Long term capital inflows ہونے چاہیں. 2021 میں GBP سب سے Best performing رہی اگلے تین سے چھ ماہ میں GBP کا Vaccine advantage ختم ہوجائے گا کیونکہ بقایا Economies بھی Vaccine کی ڈور میں سامنے آجائیں گی. بعد میں H2 کے بعد Post Brexit uncertainty بڑھ جائے گی جس میں Unemployment increase اور Consumer اور Business کے Spendings میں کمی آئے گی. اس کے بعد Scotland Elections بھی April میں سر پر ہیں. صرف H2 میں Gains دیکھے جاسکیں گے.

:Technical
GBPUSD ایک Up Channel میں ہے. اس Fundamental خبر کے آنے سے مارکیٹ ایک Stall state میں ہے. اس میں H4 میں ایک Order block بنا ہوا ہے اور D1 میں ایک Order block بنا ہوا ہے. D1 کا Order block بھی
Impulsive leg کے %61 پر ہے. مارکیٹ MA 50 سے اوپر ہے اور اگر Low volume Test ہوا اور مارکیٹ
Order block کے نیچے آئے تو Bearish Sentiment آسکتا ہے. حاضر وقت میں سب سے Strong EUR ہے اور سب سے Weak JPY ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ