Pound’s, Dollar’s and Euro’s Pros and Cons

US Dollarمی ایک ریلی ای .اس نے کل کے lows سے bounce کیا .USDIndexنے two week کے peak پر پرواز حاصل کی جو 91.39بنتی ہے .اس ہفتے US Dollar کا bullish momentum ہی زور میں رہا .کل کے ڈیٹا کی disappointmentsکے باوجود USD میں کوئی changes نہ ای .سب کی ناظرین اس Fridayکی اہم خبر پر ہے.مارکیٹس اب double digit growth Q2کی امید بھی لگے ہوئے ہے .

 

EURUSDنے اس ہفتے 1.2000کو ٹیسٹ کیا .اس کی وجہ USD میں broader directional shiftsہیں . Covid vaccine rolloutمیں بہتری کی وجہ سے US economyبہتر کارکردگی دکھا رہے ہے.دوسری جانب pent-up consumer demandاور record-level of fiscal stimulus بھی USD کی بہتری کی وجہ ہے . Central bank اب uber-accommodative modeمیں ہے .risks ہیں کہ Dollar اور inflation مزید اپر جا سکتے ہیں .US prices کیupward trajectory می تیزی دیکھی جا سکتی ہے .2021 میں y/y measuresبھی lift ہو رہے ہیں .

 

In sum, a rising bias in longer-dated US yields is likely to re-establish as markets return to pricing in contingency risk that the Fed may be forced to tighten sooner than the 2024 start point for tightening that it has been signaling.

EURکی Covid کے بارے میں pessimism اب گزر چکی ہے .اب Eurozone growth اور inflation سے بڑھنے کی امید ہے .لیکں یہ USسے پیچھے رہے گی .ECBنے اپنی پالیسیز می کوئی تبدیلی نہ کی .یہ سگنل دیا کہ ان کا شاید dovish biasاستمال کیا جائے اور PEPP (Pandemic Emergency Purchase Program)کو شاید آہستہ آہستہ کٹ دیا جائے .

پونڈ کو دیکھیے تو the stellar UK PMI report میں بہتر revision ای . April manufacturing reading, میں اضافہ ہوا 60.9 تک .سب سے بہتر ریڈنگ دیکھی جا چکی ہے July 1994 میں 61.0 .اس بہتر خبر کہ باوجود pound پر pressure اب بھی موجود ہے ،ڈیٹا می دیکھا گیا کہ prices میں sharp increase کی وجہ سے manufacturers نے سارا وزن عام صارف پر ڈال دیا ہے .اور rising employment بھی BoE کے لئے ایک سر درد ہے

 

Markets پہلے ہی سے upgraded growth اور inflation growth پر anticipations میں ہے . ..Monetary Policy Review released Thursday اب 2-year gilt yield اپنے recent highs پر پہونچ گئے .جو کہ 0.085% ہے .pound اب G10 units میں سب سے مظبو کرنسی ہے .ان 10 میں شامل ہیں Australia اور . New Zealand .اور US Dollar سب سے مضبوط ہے

 

کیبل نے 1.3838 کے ارد گرد کی سطح پر پہلے گراوٹ کی تھی۔ کل کی اختتامی سطح 1.3909-10 ہے۔ اس دوران برطانیہ نے ین اور یورو کے مقابلے 2- اور 12 دن کی اونچائی اور آسی کے خلاف 13 دن کی اونچائی تیار کی ہے۔ پچھلے ہفتے کی وضاحت کے مطابق ، یورو کے خلاف پونڈ کے بارے میں تیزی کا نظارہ ، اور خاص طور پر جاپان اور سوئٹزرلینڈ جیسی سرپلس معیشتوں کی کم آمدنی والی کرنسی ، جو اس توقع پر منسلک ہے کہ عالمی وبائی بحالی کی تجارت 2022 تک جاری رہنے کی توقع ہے برطانیہ کے اہم ایکویٹی انڈیکس عالمی سطح پر مرکوز چکرواتی اسٹاک کے ساتھ مکمل ہیں ، جس سے بڑی معیشتوں کے بدلے میں آنے سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔

 

پونڈ کی وسیع تجارتی وزن کی قیمت اب بھی تاریخی اعتبار سے کمزور سطح کے قریب ہے۔ جمعرات کو بلدیاتی انتخابات کا آغاز ہوگیا ، جہاں ایک خاص توجہ اس بات پر مرکوز ہوگی کہ کیا آزادی کے حامی اسکاٹش پارٹیاں سپر ماورجٹی کی دہلیز تک پہنچ سکتی ہیں۔ پولنگ سے پتہ چلتا ہے کہ کال کرنے کے لئے یہ کافی تنگ ہے۔

 

Click here to access our Economic Calendar

Andria Pichidi

Market Analyst

Disclaimer: This material is provided as a general marketing communication for information purposes only and does not constitute an independent investment research. Nothing in this communication contains, or should be considered as containing, an investment advice or an investment recommendation or a solicitation for the purpose of buying or selling of any financial instrument. All information provided is gathered from reputable sources and any information containing an indication of past performance is not a guarantee or reliable indicator of future performance. Users acknowledge that any investment in Leveraged Products is characterized by a certain degree of uncertainty and that any investment of this nature involves a high level of risk for which the users are solely responsible and liable. We assume no liability for any loss arising from any investment made based on the information provided in this communication. This communication must not be reproduced or further distributed without our prior written permission.