Daily Summary (25-08-2021)

NZD سب سے مضبوط رہا.
•           Oil میں تیزی برقرار.

بروز منگل کوئی خاصData شائع نہیں ہوا جس وجہ سے مارکیٹ میں Volatility موجودنہ رہی.ایسا ممکن ہے کہ ایسے حالات اس ہفتے کے آخر تک جارہی رہیں. سب اس Friday کو ہونے والی Speech کے منتظر ہیں جوFed’s chair Powell کی طرف سے ہوگی اور یہ Meeting ایک Web cast کی شکل میں ہوگی. یادرہے کہJackson Hole کا یہ سالانہ Event ہمیں US کے آنے والے Plans کے بارے میں آگاہ کرتا ہے.
سب Investors اس بات کو سوچ رہے ہیں کہ PowellصاحبFourth Wave کا بہانہ بنا کر Taper کے اصل اور اہم معاملے کو دوبارہ Waiting پر لگادیں گے یا صرف یہ کہ کر ٹال دیں گے کہ ہم ایک یا دو بہتر Jobs Data کے بعد اس Taper والے مسئلے پر بات کریں گے.
Tuesday کوCurrencies Market میںAUD اور NZD سب سے مضبوط رہے.ان کےRecent losing trend میں رکاوٹ آئی.NZD بالمقابل USD کے%0.8 بڑھا اور AUD بالمقابل USD کے %0.7 بڑھا.
Goldman Sachs نے کہا ہے کہ Chances ہیں کہ Taper Announcement اس November میں ہو. پہلے کی نسبت اب November میں Announcement کے Chances اب زیادہ ہوگئے ہیں %25 سے بڑھ کر %45 تک.
EUR آج Dollar کے مقابلے Bid میں تھا. اس کی وجہGerman GDP کافیBetter than expected آئی.ابEUR کے لیے سب سے اہمECB Minutes Thursday Event ہے.
European Session میںRisk tone mixed ہےVolatility بھی کم اورSafe-haven mixed ہیں.
JPY اور USD میں تیزی آسکتی ہے اورUSD Index اپنے اہم Key level 93.00 کے پاس Stalling.
USD Index نے اپنےLosses recover کیئے. اس کے Losses ہوۓ تھےRisk-on کی وجہ سے. اب یہ93.00 کےآس پاس ہے.Jackson Hole سے پہلے مارکیٹ Choppy رہی تھی.Investors اس تلاش میں تھے کہ کوئیJackson Hole سے متعلق کوئی Clue ملے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنپ بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںش کہ لوررج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںگ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںے۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنر کے