Quantitative Easing Tapering سے متعلق حقائق

Quantitative Easing کیا ہے؟
QE ایک ایسا طریقہ ہےجوCentral Banks نے اپنایا کہ Crisis کے بعدShort period میں Economy کو Boost کیا جاسکے.امریکہ کےCentral Bank یعنیFederal Reserve نے یہ طریقہ اپنایا تھا2008 کے Crisis کے بعد. اس کے کئی فائدے اور نقصان ہیں. اسPost میں سب پڑھتے ہیں.
آسان الفاظ میںQE کا مطلب ہے.
Economy میںMoney supply بڑھانا.اس Process سے پہلےCentral Banks اپنےInterest rates میں ردوبدل کرکے Economy میں Money supply کو Control کرتے تھے.

Tapering

اسے عام الفاظ میںReversal of QE بھی کہا جاتاہے. اس میں سب سے پہلےMonetary Stimulus میں کمی کی جاتی ہے.Tapering کو مزیدInterest Rate control کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے.

یہ کیسے کام کرتےہیں؟

جب   Economic growth کی ضرورت ہوCentral Banks بہتری کے لیےQE Programs لانچ کرتے ہیں. جب انCentral Banks کاDesired Target پورا ہوجاتا ہے تو یہAsset acquisition میں کمی کرنا شروع کردیتے ہیں.Central Banks کو Taper کرنا پڑتا ہے کیونکہ اگر Taper نہ کیا جائے توBubble یا Inflation بننے کے چانس بن جاتےہیں.
مثال کے طور پر اگرUS Government QE کا فیصلہ کرتی ہے ماہانہ$ 100 bln کے حساب سے اثاثے خریدنا.
(Pandemic کی وجہ سے)  اور اگر Pandemic کے بعد یہ کسی بھی وجہ سےGovernment سوچے کہ اب ماہانہ $ 100 bln نہیں بلکہ اسے کم کرکے ماہانہ $ 80 bln کے اثاثے خریدے جائیں گے. اسے Tapering کہتے ہیں.

QE Vs Tightening

عام طور پر نئےTraders ہمیشہ Tapering اور Tightening کے درمیانConfuse ہوجاتے ہیں.
Tapering میںQE Program میں کمی کرنا ہے جبکہ Tightening میں Banks مزید اثاثے نہیں خریدتا بلکہ جو اثاثے موجود ہوتے ہیں انہیں Sell کرتا ہے.

Impacts of Tapering

QE اورTapering کا سب سے بڑا اثر پڑتا ہےInterest Rates پر.Lower Interest Rates = QE

یعنیQE میںInterest Rates کو کم کردیا جاتاہے تاکہ جب Taper کیا جائے تبInterest Rates دوبارہ بڑھ سکیں. Tapering سے Economy میںDeflation ہوتی ہے کیونکہ Loan دینے والےEconomy میںMoney supply ہونے کی وجہ سےLenders صرف ان لوگوں یاInstitutions کوLend کرتے ہیں جو زیاد Interest Rate دے سکیں.یہSelective borrowing کی وجہ بنتی ہے High Interest rate کابھی .


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنپ بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںش کہ لوررج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںگ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںے۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنر کے