Important point of Powell Press Conference (23-09-2021)

Powell کےComments ہمیشہ سے اہمیت کے حامل ہیں.اگرExpectations in line بھی ہوں تب بھی ان کے Comments سے مارکیٹ میں ہل چل ہوتی ہے لازمی.FOMC میں بولی جانے والی اہم چیزوں کا خلاصہ مندرجہ ذیل ہیں.
Fed کا سب سے اہم Action ہے کہ Recovery مکمل ہونے تکSupport کوEconomy کریں.
Growth کوStronger pace میں بڑھتے رہنا چاہیے.
• یہ Growth پہلے کیExpectations سے تھوڑا کم ہوسکتی ہے.
Sectors جو Pandemic کی وجہ سے Hit ہوۓ تھے. ان Sectors میں Rebound شروع ہوگیاہے مگر تھوڑا.
Labor Market کی Condition میں بہتری آرہی ہے. صرف August میں Employment میں کمی دیکھی گئی.
Fed صرف اس صورت میں React کرے گی اگرInflation میںHigher than expected ماحول نظر آئے.
• جب تکFed کے منتخب لیول تکEmployment نہ آئے تب تکRates rise نہ ہوں گے.
• اگلے سال کے پہلے حصے میں Taper کیا جانا مناسب عمل ہوسکتاہے.

اہم سوالوں کے جواب

Inflation والے معاملات اب ٹھیک ہورہے ہیں. اب Fed کے تمام Goals صرف Employment پر مبنی ہیں.اس کے ساتھ مزید وضاحت کی Inflation سے یہ مراد نہیں ہے کہInflation Target اپنیExpectation سے بڑھ گئے ہیں. ان کے حساب سے Inflation میں نرمی آنے والی ہے.
• جبFed کے دونوں Goals کیProgress سب کے سامنے آئے گی تبDecision لیا جائے گا کہ Taper کرنا ہے کہ نہیں.
• کئی Fed ممبران کے حساب سے Employment میں بہتری آچکی ہے پہلے سے ہی لیکن Powell کے حساب سے ابھی بھی بہتری کی جگہ باقی ہے اورNot enough ہے.
Powell کے حساب سے Taper اگلے سال شروع ہوسکتی ہے.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنم کے