US Services Sectorمیں حالات بہتری کی طرف گئے خصوصاSeptemberمیں حالات بہت بہتر ہوۓ. Tuesdayکو Institute of supply& managementنے Report شائع کی جس میںISM PMI 61.9%آئی Septemberمیں. پہلے یہAugustمیں%61.7 تھی. غور سے دیکھا جائے توMarket Expectationسےزیادہ Readingsکا آنا دورانWide spread chain اورLabor کیShortagesمیں. یہ بہت بڑی بات ہے
.اس ReportمیںمزیدPrice paid index 77.5% تک گیا. پہلے یہ%74.5 تھا.New orders indexمیں تیزی آئی. اس بار یہ63.5% آیا جبکہ یہ پچھلی بار%63.2 تھا لیکن سب سے زیادہ ترترجیح والاEmployment Indexآیا%53.0 بالمقابل پچھلی بار کے%53.7 کے. اس سے یہ بات سامنے آتی ہے کہServices SectorمیںLabor shortageہورہی ہے.
Comments ہیں کہEmployeeبہترJobsکی تلاش میں ہیں لیکنPipe lineمیں کچھ موجود نہیں ہے.ہر Level پرLabor shortage ہے.Upcoming labor market dataکے لیے یہ بہت ضروری ہے. آجMonthly ADP report شائع ہونی ہے.Bureau of labor statisticsکی طرف سےNonfarm Dataآئے گا.
Economic Optimistic
ماہرینCautiously optimistic ہیں کہLabor marketآنے والے چند ماہ میںSteam پکڑے گی.
Federal government funded unemployment benefitکے ختم ہونے کے بعد بھی امید کی جاتی ہے کہLabor conditions بہتر ہوں گی. یادرہے کہUnemployment benefits کی وجہ سےBusiness کہتے تھے کہ Benefits ملنے پر کونJob پر آئے گا.امید ہے کہJob market کے حالات بہتر ہوں گے جس کے بعد Fed ماہانہ کی بنیاد پرTaper $120 blnکرےگا.
موجودہ حالات میں
Employment index کاDeclining growth rate (Services sector میں) متوقع ہے کہ
Labor market reports توقعات کے مطابق آنا مشکل ہوسکتاہے.
Technical
Market Profile
Market Profile کے اصولوں کے حساب سےD1 Monthly profileسے اوپر ہےمارکیٹ. اس لیے مارکیٹBalance کے پاس آنے کی کوشش کرےگی. اس کے لیے اہمSupport VAH 93.60ہے. اسLevel پرDown bar ہو
Low volumeکےساتھ توہم اسےTestکہ سکیں گے اور اگر ایکUp bar بنے تو داخل ہوا جاسکتاہے. دوسری طرف اگر
VAH 93.60 سے نیچےHigh volume down bar ہے اورNo-Demand bar بنے تو نیچے جایا جاسکتاہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے