US Job marketاورEconomyابSteady recoveryکررہی ہے اورCorona virusکےRecessionکے اثرات ختم ہورہےہیں.
ابTotalمیں دیکھا جائے توUnemployment benefitحاصل کرنے والوں کی تعدادTwelve millionسے کم ہوگئی ہے.(Bloomberg)
آجLabor Departmentکی طرف سےMonthly Jobs reportشائع ہونی ہے.
ADP Research Instituteکے حساب سےUS Businessمیں مزیدJobs add ہوئی ہیں.Forecast ہیں کہSeptember DataکافیSurprises لاسکتاہے. اگر ایسا ہواتو Fed اپنی طرف سےTaper پر کاروائی شروع کرسکےگا.یہاںTaperسے مرادAsset Purchaseمیں کمی کرنا شروع کرےگا.
سب سے غور والی بات یہ ہے کہ پچھلے2 ہفتوں میSeven million citizen اپنے Benefits کھوبیھٹے ہیں لیکن اسReport میں ان کا ذکر نہیں ہوگا لیکن اگلیReportمیں ان کا شمار ہوگا.یادرہے کہJoe Biden نے2 ماہ پہلے ہی کہ دیاتھا کہ صرفNovember اور اس کے بعد والیNFPبہت اہمیت والی اورVolatileہوسکتی ہے.
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے