Two important markets of this week

SeptemberکیNFP اب گزرچکی ہے. اب Investorsکے دماغ میں سب سے بڑاRisk inflationکا ہے. China سےPropertyوالی خبریں اورBeijing’s Regulation والےCrackdownکی خبریں ابOverlook ہورہی ہیں.اس وقت سب سے اہم ہےInflation اورQE Tapering ہونی ہے کہ نہیں. یہ تمام خبریں اس ہفتے اہم ہیں.Fundamentalsکی وجہ سے یہ ہفتہ کافی Busy رہےگا. اس ہفتے کی شروعات میں
Leading indicators, GDP large economies, Labor & Retail Salesسے.
NFP اب گزرچکی ہے. اب اگلیReports پر نظر ڈالتے ہیں کہ کونسے عناصر ہیں یا کونسے تینPairs ہیں جن پر نظررکھنا لازم ہے.
US BanksسےQ3 Earningsبھی شائع ہونی ہیں.

Gold
اسWednesday شامPakistan Time 11:00 Pm پر FOMCکیReportنکلے گی. اس سے پہلے تقریبا Pakistan time 5:30 Pm کوUS CPI Inflation کیReportنکلے گی. ان دونوں خبروں کی وجہ سے یہWednesday کافی اہم رہےگاGold Tradersکے لیے.Expectکیا جارہاہے کہInflationتقریبا%5.3  y/y رہےگی جیسےکہAugustمیں. اگر Inflationمیں اضافہ ہوا تویہMetals پر بھاری ہوسکتاہے.
H4 میں مارکیٹ ایکRangeمیں ہے لیکن اس میںVSAہمیںSupplyکے شواہد دےرہا ہے.
Server Time 13:00 , October 08 میںSupply bar دکھا رہاہے.

ہمیں کیا دیکھنا ہے؟
• اگر اگلی بار اپنیLows پر یا پاسClose ہوتو یہWeaknessکی نشانی ہے.
• اگرHigh volumeوالیUpbars ہوتو یہ مزیدSellers Attractکریں گی.
•   No-Demand یاThrustہوں تو یہ مزیدWeaknessدکھاسکتی ہیں.
• اگرShakeoutیاLow volume down bar ہوتو یہStrengthکی نشانی ہے.
• اگرDown bars High volume ہوتومزید Strength ہوسکتی ہے اورTest بھی.
• اگر مارکیٹ اپنے موجودہHighsسےBreakoutکرے توTestکے بعدBullہوسکتےہیں.
اہمSupport Resistance اس Image میں درج ہیں.

USDJPY
اس ہفتےUSDJPYنے اپنےPast pandemic high 112.00 کوTest کیا اس کی وجہUS Dollarمیں تیزی تھی. BullsنےMulti-level highsبنانے کی کوشش کی.USDJPY ابFOMCپر نظر جمائے ہوۓ ہے خاص طور پر
USD CPI لازمی دیکھیں گے.Friday کوUS Retail Salesآنی ہیں.
JPY Technical
H4 USDJPY میں ہمیںMarkupمیں کامیابTestکے بعد Fridayکی Bar میںTwo bar Reversal ملاہے.
پہلی بارDown barتھی اور دوسریUpbar. دونوںHigh volume اس کامقصد آپ کوShakeoutکرنا اور
Stops catch کرنا. ایسی صورت میں صرفTestپر داخل ہونا بہترہے.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے