USD Fundamentals (21-10-2021)

USDIndex میںWednesdayکوMark downدیکھا گیا.اس کی وجہRisk-On moodتھا. دوسری وجہ
Rate hikes اورتیسری وجہInvestors کاCommoditiesکو بطورInflation hedge استعمال کرناہے.
WednesdayکوGBPمیں تیزی دیکھی گئی. اس کی وجہ ہے کہSeptemberکیInflation report میں بہت معمولی اور نہ ہونے کے برابر کمی کی وجہ سےسب کا رجحان صرفGBP میںRate hikesپر ہے.GBP اپنے 1 ماہ کےHighs پر رہا.
CADمیں تیزی دیکھی گئی کیونکہCPI DataنےEighteen-year highبنایا. اس سے مارکیٹ میں
Canadian DollarکیHawkish outputکو سہارا ملا اور اس تیزی کی وجہ سے مارکیٹ نے گرتی ہوئی معمولی Retracementکو کچھ اہمیت نہیں دی.
Fundamental
USDIndex

کوئیMajor news اورComment/Speech نہ ہونے کی وجہ سےUSDIndexمیںMark downدیکھا گیا. مارکیٹ میں93.50 کاLowبنا جوکہ ایکSOS Barکے پاس یا Levelمیں بنی ہے. USDIndexنےPrevious week low بھیBreakکرلیاہے. اس نےMonday 11th Novemberکو اپنا آخریHigh 94.54 بنایا.
Daily Chart Analysis
93.50 ایک اہمLevelہے کیونکہD1 TFمیں اسLevel میں ایکTwo bar reversalملا. اس کے بعد
No-supplyملا جوکہ ایکResistance become Support والاScenario بن چکاہے.9350 اسQuarter کاPivotبھی ہے. اسLevel کاBearish breakہونے کے بعد اگلیSupport 92.50 ہوگی. یہFibonacci 76% بھی ہے اورSupport 1 Q1بھی ہے.اب اس موجودہ Level سےBullishجانے کا مطلب ہے کہFibonacci 38% سےPullback .
آجData news کو دیکھیں توWeekly Jobless claims اورFed’s Day سےComments آنے ہیں اورBoard of Governorsسے بھیCommentsآنے ہیں. اب یہ بندے کون ہیں دیکھتےہیں.
Mary Daly
یہPresident San Francisco Fed ہیں.ان کے ماضی کے بیانات پر نظر ڈالتے ہیں.
ماضی کے بیان
Virusکے باوجودEconomy بہتر ہورہی ہے.
Taper اس سال کے آخر میں ہوسکتی ہے.
Rate hikes کا ہونا بہت مشکل ہے.
Covidکی موجودگی میںInflationبڑھتی رہےگی.
Inflation بڑھانے والے عناصر سارے Covidسے جڑے ہوۓ ہیں.
ان کےComments کو مدنظر رکھتے ہوۓNeutral Stance نظر آتا ہے.
Board of Governor Waller
ان کے حساب سےموجودہ حالات میںUS Economy کاOptimistic outlook ہے اور یہ آنے والیJobs Reports کے بارے میں کافیExpectations لگائے ہوۓ ہیں. ان کے حساب سےAccommodative Monetary Policy کو ختم کردیناچاہیے کیونکہ اب Americaکو اس کی ضرورت نہیں ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.