UK Q3 GDP report شائع ہونی ہے. یہ اس ہفتے کے2 اہمMover& shakers ہیں. اس لیے ہمGold اورGBPUSD پر نظر ڈالیں گے.
US CPI October PKT 6:30Pm کافی اہمRisk event ہے جوکہGold tradersکے لیےKey report ہے. مارکیٹ امید کررہی ہے کہ%5.4 y/y سےAccelerate ہوکر یہ%5.8 y/y تک آئے گی.
CPI beat کافیNegative ہوسکتی ہےGold کے لیے اورBeat کی وجہ سےFed دوبارہ سےRate hikes کے بارےمیں بات چیت کرنا شروع ہوجائےگا.
Break above اورClose break ہوا. اب کیا کیاجاۓ؟
Previous month VAH= 1791.40 اورCurrent month کاVAH= 1799.00 اس کی سب سے نزدیکSupportہے اور گرتی ہے تو یہ دوبارہ سےDouble D-profile میں شامل ہوجائے گی اورPrevious month کےVPOC 1767- 1771 پرDemand دیکھے گی.
دوسری طرفRejection area اورRes @1 پر آکر اگر مارکیٹBreakout کرکےDemand میں جائے توBullish جاسکتےہیں.
یادرہے کہ مارکیٹ کا صحیح رخUS CPIکےDataکے بعد سامنے آئے گا.Bearish trend شروع ہوگاPivot @1 کےBreachکے بعد.
Test لازم ہے. اس طریقے سے یہSupply becomes demand والاClassic pattern بنتا ہے.
کی جاتی ہے کہ اگرData بہتر آئے توCable اپنےLosses recover کرے.
Estimateکے حساب سےEconomic growth میں نمایاںSlowdown متوقع ہے.
Growth to 1.5% q/q
بالمقابل
Q2 2021 5.5% q/q
Cable 1.38 سے اپرBreakout کرنےمیں ناکام رہا. اس لیے1.34 levelکے نیچےBreakout سے
Last December کےLevels تکSharp shorts ہوسکتی ہیں.
نزدیکResistance 1.3450- 1.3500 ہے.
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.