Central Banks ابInterest rate hikes پر زور دےسکتےہیں.
Factory & Retail sale report اس کے ساتھTuesday کوGBPمیں Volatility آسکتی ہے.Jobs Data کی وجہ سے اس کے ساتھEur zone اورJapan سےGDP figures کی وجہ سے مارکیٹ میںMove ہوسکتی ہے. اس لیےWiseہے کہGBPUSD اورEURJPYپرخاصی توجہ دی جائے.
USD strengthتھی. اسTuesday کوGBPUSD میںVolatility آئے گی کیونکہ
Tuesday
UK- Labor Market
US- Retail Sales
UK CPI for October پر بھی ہوں گی. اب دونوں خبریں
(UK CPI& Labor market) کافی اہم ہیں.Bank of Englandنے پہلے ہی اپنے بیان میں کہا تھا کہInterest rate hike کا انحصار ہوگاLabor Market پر اور
Inflation growthکے حساب پر.
Strong 2.2% increase دیکھا گیاتھا.
Meanwhile ہمJapanکےPreliminary GDP reading پیر کو دیکھیں گے اور اس میںSlowdown دیکھیں Supply bottlenecks کی وجہ سے.مارکیٹسExpect کررہی ہیں کہPrime Minister(Kishida) مزیدEconomic stimulus کیAnnouncementکریں گے.
GDP bigger drop= Large package
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.