FEDاور ECB کے درمیان پالیسی کا فرق

EURO کا ہفتے کا آغاز خراب ہے۔ جبکہ EURUSD آج فلیٹ ٹریڈ کر رہا ہے، کرنسی کے بڑے pair نے کل زبردست sell کا تجربہ کیا اور جولائی 2020 کے بعد پہلی بار 1.1400 کے لیول سے نیچے گر گیا۔ اس طرح کے اقدام کے پیچھے دو وجوہات تھیں۔ پہلا ایک وسیع امریکی ڈالر کی مضبوطی ہے۔ دوسری اور اس سے بھی اہم، ECB کے صدر لیگارڈ کی کل کی تقریر ہے۔ کرسٹین لیگارڈ نے کہا کہ اگلے سال ECB کی شرح میں اضافے کا امکان بہت کم ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ MID Term کے دوران Inflation کی شرح 2% کے ٹارگٹ سے نیچے رہنے کی توقع ہے۔ 2023 کے بارے میں پوچھے جانے پر، لیگارڈ نے شرح میں اضافے پر اپنی رائے بتانے سے انکار کر دیا
EURUSD چارٹ پر ایک نظر ہمیں دکھاتی ہے کہ pair ایک ہفتے سے زیادہ عرصے سے فری فال رہی ہے۔ اس pair نے پچھلے 10 مہینوں کے دوران post pandemic کے بعد اس میں ٣٥٠ pip کی down fall ہوئی ہے .
Pair نے last week low بھی بریک کر لیا ہے جو 1.1430 ہے EURUSD میں ایک Gap Bar بنی ہے جس می gap ہے تکریباً 50pip کا .مارکیٹ فلوقت Moving average 20 MA کے نیچے ہے .
VSA قوانین کے حساب سے GAP BAR کے بعد ایک TEST Bar بنی اور اس کے بعد ایک Low volume Upthrust بنی جس کا مطلب ہے کہ مارکیٹ میں Buyers زیادہ active نہ ہیں .
Fundamentally یاد رکھے کہ Euro میں Weakness ہیں جس وجہ سے USD میں معمولی سی بھی تیزی ایک میجر Down Fall کی وجہ بن جاتی ہے .
 FEDاور ECB کے درمیان پالیسی کا فرق
EURUSD میں کمی کی سب سی بری وجہ ہے Policy Divergence .ECB سے ٢٠٢٣ کے end تک کوئی rate hikes کی امید نہیں ہے .PEPP اس march میں end ہو جائے گا اس لئے اس سے EUR میں بہتری کی کوئی خبر نی مل رہی .EURUSD صرف ایک صورت میں اپر جا سکتا ہے اگر USD Dovish ہو جائے .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے