Newzealand dollar کی فنڈامنٹل انالیسس

Newzealand میںSurvey کےدورانInflation expectation شائع کی گئیں. یہIndicator مسلسل6 بار بڑھا ہے.Q3 میں یہ%2.9 تھا اورQ2 میں یہ%2.27 تھا.
انReadingsسےNewzealand Dollar کی تیزی بڑھی اور اگلے ہفتے25 bpکے حساب سےRate hike کیExpectations کی جارہی ہیں.Pandemicکے بعدRBNZ سب سے پہلاBankہے جس نےInterest rate hike کا آغاز کیا.RBNZ کافی عرصے سے2022 میںکئی بارRate hike کاPlan بنائے ہوۓ ہے. ان کے سامنے سب سے اہم سوال یہ ہے کہ25 bp کے حساب سےHike کریں یاسیدھا ہی50 bpکے حساب سےRate hike کریں.
USA میں بھیInflation میں اضافہ ہورہا ہے. اس کے باوجودConsumers نےSpending کرنے میں کمی نہیں کی.US Retail Sales میں%1.7 کا اضافہ ہوا بالمقابلPrevious 0.7% کےCore Retail Sales میں%0.8سے%0.9 تک اضافہ ہوا. مارکیٹ میںConcerns ہیں کہInflation spikes پرFed respondکرےگا اورInflation transitory کے بارےمیں باتیں جھوٹ مانی جارہی ہیں.
ماہرین کے خیال میںNewzealandکے لیے2022 ایک بہتر سال ہوگا اور امید کی جاتی ہے کہ0.74 تکNZDUSD جاسکتاہے.2022 میںG10 میںNZDUSD بہتAttractive رہےگا. یہRisk sensitive بھی ہوگا.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.