ای سی بی اور ار بی ان زی کے تازہ ترین کمینٹ

Covid-19 کا دوبارہ سےEuropean markets میں آنا ایکBig sign of risk ہے. اس لیےEuropean countries نےTougher restrictions لاگو کردیئے ہیں.Forex market میں سب سے اہم ہےRBNZ سے ہونے والےRate decisions اورFOMC minutes . اس لیےNZDUSD, EURUSD اورUSOil پر خاص نظر رکھنی پڑے گی.
Eurzone PMI- EURUSD
TuesdayکوChinaمیںPublic holidayہے. اس لیےAUDUSD اورNZDUSDمیں خاموشی دیکھی جاسکےگی.اس کے برعکسTuesdayکوEU& US کی مارکیٹPurchasing Managers Index Data پر نظر جمائے ہوں گے.Europe میںLatest Covid-19 کیWaves اور اس کاUS میں دوبارہ پھیلنے کے خوف کی وجہ سےPMI numbers پر زیادہOptimistic ہونا مناسب نہیں ہے.
Services اورManufacturing numbers دونوں میں کمی کیExpectations ہیں.Virusکی وجہ سے دیکھنا یہ ہے کہ کیاEURO کیReadings میںDent پڑتا ہے کہ نہیں.
اگرWeaker numbersآئے توECB اپنےDovish stance پر مضبوطی سے ڈٹا رہےگا اورTaperکا آغاز نہیں کرےگا. اس کی اگلیPolicy meeting اسDecemberمیں ہے.
موجودہWeaknessکی وجہ سےEURO پرPressureبڑھنے کیExpectation ہے.
RBNZ Policy meeting Wednesday
RBNZنے اپنیMonetary policy کیAnnouncement اسWednesday کو کرنی ہے.NZDسےRecent Data کافیStrongآیا ہے اورRate hikesکی باتیںRBNZکی طرف سے بھی ہوئی ہیں.Investors اس بات کے منتظر ہیں کہ25 bpکے حساب سےRate hike ہوگا یا اس سے بھی زیادہ مثلا50 bp یا75 bp
EconomyکےQ3 میںInflation 4.9%تھی. اگرExpected policyسامنے آئے توNZD اپنےباقیPairsکے مقابلے میں کافی مضبوط ہوگا خصوصاEURO
اس کے ساتھWednesday کوFOMC minutes ہیں جو بہتClosely watched ہوں گے.US اورNZD کی خبریں بہتر آئیں تو یہ دونوں اپنےباقیCurrenciesکے حساب سے بہت مضبوط ہوں گے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.