چند اہم فنڈامنٹل

• Covid-19, Corona virus
• Federal Reserve chairman
• Risk Events
• Inflation
Last weekمیں ہم نے مارکیٹ کو دوبارہ سےVolatileہوتے ہوۓ دیکھا. اس کی ایک اہم وجہ ہے کہ تقریبا تمامCentral Banks اس بات پر متفق ہیں کہInflationصرفTransitoryہے.
RBNZسب سے پہلاCentral Bankہے جوRise in inflationسے نمٹنے کے بارے میں اپنےViewsدےگا. دوسری طرفAustria lockdown میں داخل اورEurope داخل ہونے والا ہے. GermanyمیںQuarantineمیں جاسکتاہے.
US President BidenنےFederal Reserveکے نئےChairman کیSelectionکرنی ہے. ان کے پاس2 اہم بندے ہیں.
Brainard
Jerome Powell دوبارہ
یہ ہفتہ ایک چھوٹا ہفتہ ہوگا کیونکہThursdayکوHalf day اورFridayکوچھٹی ہے(امریکہ میں). اس وجہ سے ہم اندازہ لگاسکتےہیں کہ مارکیٹ میںVolatalityکم رہےگی اورUSD سے بھی کمData ہے اس ہفتے.
Covid-19, Corona virus
Source: Reuters
جیساکہPostکے شروع میں بتایا کہCorona virusنےEurozone میں زور دکھایا ہوا ہے جس وجہ سےAustralia, Germany& Belgiumمیں Virusکی ہلاکتیں بڑھتی جارہی ہیں.اس لیےEuropeمیںLockdown دوبارہ لگ رہےہیں.Eurozone میںNational lockdown لگنا ہے اور یہ Vaccinated اور Unvaccinated افراد کے لیے برابر ہوگا.

 

Inflation
Fedکے ممبران سے ہمیںLatest رہنمائی حاصل ہوئی.Fed Cardioنے کہا کہTaper تیزی سے ہونی چاہیے.Fed WellerنےTaperکوSupportکیا.اس کی وجہ ہے.
Labor Market میں بہتری.
• بڑھتیInflation کا مطلب ہے کہFaster taper کی ضرورت ہے.
• Interest rates کو بڑھانے کی ضرورت ہے.
Inflation سال2022 میں بھی برقرار رہ سکتی ہے یا شائد اس کے بعد بھی.
ECB Lagardeنےکہا کہInflationصرفTransitoryہے اور اگلے سال
Rate riseکرنا لازمی نہیں ہے کیونکہCorona virus اب پوری طرح ختم نہیں ہوا ہے.
اگرVirus مزید پھیل گیا تو ان کی باتConfirmسمجھی جائے گی.EURUSDنے
Sixteen-month low بنایا.Lagardeکے انDovish comment اور
USD Hawkish commentکی وجہ سےEURUSDنے مزیدDown move کی.
Risk Events
اس ہفتےUS markets میںThursday Half dayہے اورFriday Day-off ہے. اس لیےجب دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ بند ہوتوLow volatility آسکتی ہے.
Fed chairman
Fedکے نئےChairmanکے لیے2 نامFinalist طے پائے ہیں. Powell اورBrainard
Powellنے پہلے بھیPlanبتا دیا ہے کہ وہFifteen $ bln/monthکے حساب سےJune 22 تکTaperکریں گے. دوسری طرفBrainardسے ایسی کوئی خبر نہیں ہے. اس لیے اگرPowell دوبارہElect ہوتےہیں تو عوام کو ان کےPlansکا پہلے سے معلوم ہے. اس لیے مارکیٹ میں بڑےReactionsنہیں ہوں گے. مارکیٹس امید کررہی ہیں کہJune 2022 میںRate hikes کا آغاز کیا جائےگا. اسWednesday کوFOMC minutes شائع ہونے ہیں. اس سےFedکےViews کے بارے میںSignals ملیں گے.
Conclusion اس ہفتے کریں کیا؟
• جیساکہ بتایا کہRBNZ پہلاCentral Bankہے جوInflationسے نمٹنے کے بارے میںViewsدےگا. اس لیے ماہرین اور دوسرےCentral Banks اسRBNZ کی طرف سے آئے تمامViews کوClosely study کریں گے اور ہوسکتاہے کہ اسےFollow کریں.
Covid-19کے بڑھتے ہوۓCases پر نظر رکھنی ہےکیونکہ اگر یہ بڑھے توGlobal recovery پر دوبارہ ضرب لگ جائےگی.مثال کے طورپرEurope پہلے بھیECB dovish ہے تو اگرVirus والی کہانی کھل گئی تو مسئلے دوبارہ خراب ہوسکتےہیںEU کے لیے.
Fed کے لیے نئےChairmanکا تعین اور نئےChairmanکیPolicies کیونکہ مارکیٹ اسEventکے لیے منتظر ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.