USDIndex analysis

نیویارک سے FEDکے سربراہ Williamsنے Monetary policyکے بارے میں بات کی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ NY FED chairman ہمیشہ FOMC میں ووٹنگ ممبر ہوتے ہیں اور Williamsکو خود ایک Dovish memberکے طور پر دیکھا جاتا ہے، حالانکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ یہ بھی دکھا تے ہیں کہ Current consensus کیسا نظر آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے بیانات
Worth taking a lookہے:
1. Faster tapering اب بہت معنی رکھتی ہے، Williamsکو اگلے سال ٹیپرنگ کو مزید تیز کرنے سے کوئی فائدہ نظر نہیں آتا
2. FED اگلے سال flexible ہوگا اور اعداد و شمار پر عمل کرے گا
3. وہ توقع کرتے ہیں کہ Labor marketکے اعداد و شمار میں زبردست بہتری آئے گی
4. اگلے سال Outlookواقعی بہت اچھا ہے، 2022 کے آخر تک Unemploymentکی شرح
3.5%تک گر جانا چاہئے.
5. Interest rateمیں اضافے کے حوالے میں Inflationاہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ ٹیپرنگ اگلے سال Interest rateمیں اضافے کو متعارف کرانے میں استعمال  ہوگی.
6. Interest rateمیں اضافے سے پتہ چلے گا کہ امریکی Economic cycleمیں کہاں ہے؟
Technical analysis
ہم تجویز کر سکتے ہیں کہ FED قیمتوں میں Stabilizationکے مقصد کو حاصل کر لے گا, اگر Labour market میں واقعی ایک مزید بہتری دیکھنے کو ملے گا. Theoreticallyطور پر،
FED stock marketکی بڑی Correctionsکے بارے میں فکر مند نہیں ہوسکتا ہے، ۔ ویسے بھی، ایسا لگتا ہے کہ Outlook for the dollar and bond yields is rather certain، جبکہ gold اور Stock market فی الحال ایک معمہ رہیں گے اور اس کا انحصار امریکہ اور دنیا میں Economic activityجیسے اعداد و شمار پر ہوگا۔

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.