UK GDP Virus update

آجWednesday کوUK Q3 GDP شائع ہونی ہے. اب تک تمام Info سامنے رکھتےہیں.
Q2 میںUK میں کافیRebound ہوۓ.اب مارکیٹ میں ماہرین کافیOptimistic ہیں کیونکہEarlier estimates تھے%1.3 اور اب ان کوIncrease کرکے%1.5 کردیاگیا ہے.
سوال ہے کہGBP اپنےQ3 میںWeaker کیوں تھا؟
GBP کاQ3 میںWeaker ہونے کی مندرجہ ذیل وجوہات تھیں.پہلےEnergy market میںShortages اورمسائل. اس کے بعدCar industry میںChip shortages اورCovid کےVariants کی وجہ سےGBP کافیPressure میں رہا.
ابGrowth expectation اورHawkish BoE کی وجہ سےGBP کافیSupported ہے.اب بات کرتےہیں UK کی طرف سے اہمOvernight news کی.
UK PM Johnson
Christmasسے پہلےLockdowns اور مزیدRestrictions کی ضرورت نہیں ہے.
• ضرورت پڑنے پر ہر قسم کیRestrictions لگائی جاسکتی ہیں.
UK مسلسلOmicron کوMonitor کررہاہے اور ضرورت پڑنے پر ہر قسم کےAction لےسکتاہے.
Technical
Q3 GDPسے پہلے مارکیٹDaily TF کےMiddle BB پرStall کررہی ہے جوکہPrevious 2 week VAH ہے اورPrevious week VPOCہے. یہ تینوں چیزیں ایک ہیLevel 1.325x پر موجود ہیں.

GBPکی آنے والی خبرCable کے رخ کا تعین کرےگی.Trendline سے نیچےBreakout ہوتوBearish رہا جاسکتاہے. دوسری طرفBullish جانے کے لیےLow volume test لازم ہے.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.