Turkish Lira-what’s next?

یہ سالTurkish Liraکے لیے کافیBumpy رہا. خاص طورپرFires اورCovidنے کافی نقصان پہنچایا.Turkish Lira اس سال تقریباUSDکے مقابلے میں%50 تک گرگیا. حالات کو بہتر کرنے کے لیےErdaganنےPlansظاہر کیئے جس وجہ سے یہCurrency تقریبا%30 تکBoostہوئی ہے.آیئے اسPost میں مزید جانتےہیں.
Turkeyایک اہمEconomy ہے.Geographyکے اعتبار سے بھی اورFinancial طورپر یہ ایکEmerging Economyہے کیونکہ یہGeographically واقع ہےEurope اورAsiaکے درمیان میں اور اس کا ایک حصّہMiddle East پر بھی مشتمل ہے. کئی سالوں سےTurkeyنےForeign investment حاصل کرنے کے لیےInvestor-friendly والیPolicies بنائیں اور اپنےآپ کو اسWorthy بھی بنایا.Turkey میں
High interest ratesتھے اورInflation بھی زیادہ.Prices بڑھتی گئیں اورInflation اوپر سےاوپر. اس وجہ سےTurkish Lira میںWeakness آئی. Turkey میںInflation تقریبا%25- 20 سے زیادہ ہوگئی.
اس کے بعدCentral Banksنے بدترین صورتحال سے نمٹنے کے لیےIntervention کرنا شروع کردیاFx Market میں.US-Turkey ties میں خرابیاں آئیں.TRYکاCrisis شروع ہوا.Fires کیں.Covid آیا. ان تمام باتوں کی وجہ سےCBRT کو
Interest rate 24% تک کرنا پڑا.
Turkish Lira crash
Turkish LiraمیںCrash ہوا.Erdagan کاInterest rates کو کم کرنےکی وجہ سے یعنی بنایا گیا کہSavingsکوTRYمیں کیاجائے ناکہUSD یا کسی اورMedium میں.
اس کے بعد حالات کو بہتر اور عوام کاTRY پر بھروسہ برقراررکھنے کے لیےErdagan نےCurrency کوStabalize کرنے کے لیے اقدامات کیئے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.