Today’s important Event

آج پاکستان ٹائم تقریبا8 بجےFed Chair Powell کیTestimonyہے. اس میں امید کی جاتی ہے کہ وہ اپنے
Plans & outlook بطورFed Chair سامنے رکھیں گے.Last week ہم نےEmployment Data اور
FOMC minutes December meeting دیکھا. ابInvestors مطمئن ہیں کہRate hikes ہونےہیں. اس لیے امید ہے کہDollar دوبارہ  Increase  ہوگا اور اپنےHigher levels کو Hold رکھےگا.
Powellنے پہلے بتایا کہUS Economy بہت اچھےسےExpand کررہی ہے. ان کے الفاظ”Fast pace” تھے. مزید کہا کہCentral Bank کا اہم مقصدInflation کو روکنا ہوگا.Image میں دیکھا جاسکتاہے کہ یہ ہفتہUSDکے لیےPackedہے اور کم ازکمUSD کی طرف سے6 خبریں ہیںHigh impact والی.

Technical

H6,H12,D1 ان تینوںTime Frame میں ہمیںVSAکے قوانین کے حساب سے کئی بارUpthrust اورReversals والےSigns ملےہیں.H6 میں ہم اب بھیMonthly Balanced profile کےValue Area کے اندر ہیں. ہمیں تینSignsملےہیں ایکTrap, Possible supply اوردوبارہSupply. اس کے ساتھ مارکیٹ نئےLows بنارہی ہے.
دوسری طرفH12 میں ہمPrevious 2 month والےMarket profiles کو ملائیں توP-profile دیکھتےہیں جوکہ ایکBullish sign ہے اور یہIn-line ہے. FedکےUSD Rate hikes کے بارےمیں.
تیسری طرفD1 میں بھی ہمTwo monthly P-profiles دیکھتےہیں.

اب کیا کیاجائے؟

اگرFed chair اپنےStance پر قائم رہے اورRate hikes پر متفق رہے تو ہمP-profile valid سمجھتے ہوۓ
96.20- 96.40 کےSupply levels تک جاسکتےہیں.
دوسری طرف اگرFed chair کوئیUnexpectedبات کریں یا یہRate hikes والیNews کافی حد تکDiscount کرلی جائے تو95.60 کاBearish Breakout نئےLows کی طرف جاسکتاہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.