USD Index at an Important Weekly Key level

Investors کل کیMovementسے کافیStunned رہ گئے تھے.US inflation حساب سےIn line ہی آئی اپنیExpected Dataکے مطابق.Yesterday Beige BooکےReleaseمیںReport کیا گیا کہ
Economic activity کافیModest paceسے بڑھی ہےNovemberسےJanuaryکے درمیان.Indicate کیاگیاکہOmicronنےTravel اورHospitality میںPullbackکیا.Wage growthکے بارےمیں ذکر آیاکہ کافی”Robust” رہی. خاص طورپرLow skilled workersکے لیے.Labor market tightہے.
US December Inflation 7% آئی اپنیExpectations کے حساب سےEquity markets میں
Positive reaction آیا.EURUSDنےDollar میں کمزوری کی وجہ سےCounter trend کیMove کی.EURUSD 1.1450کے نیچے کافیStable رہا.Oil prices میںGains consolidate ہوۓ.
آجData tight ہے.اس لیےTechnicals پرFocus کرتےہیں.
USDIndex
USDIndex اس وقتH12 میں ایک اہمKey level پر موجود ہے. یہLevel 94 50-60 ماضی میں4 بارResistance اور 1 بار بطورSupport کام کرچکاہے.دوسری طرف یہ موجودہLevel ابW1میں20 EMA کوTest کررہاہے.

 

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے

</div>