ECB پریس کانفرنس کے اہم نکات

جمعرات کوECBسےChristine Lagardeنے پریس کانفرنس کی. اس پریس کانفرنس میں بولی جانے والی اہم چیزیں مندرجہ ذیل ہیں.
معیشت بہتر طریقےسے کام کررہی ہے لیکن اب بھی پھنسی ہوئی ہے.
انفلیشن میں اضافہ ہوتاجارہاہے. یہ ہائی ہے جبکہ پچھلی نقوعات میں کمی ہونی تھی.
• اس انفلیشن میں تیزی کی وجہ ہےCore inflationکے مختلف سورسز.
ہائی انفلیشن کی وجہ سے معیشت اور مارکیٹ میں کافی بےیقینی پھیل سکتی ہے.
جنوری کی انفلیشن%5.1 y/yہے اور یہ مستقبل قریب میں ہائی ہی رہ سکتی ہے.
• اس وجہ سےHousehold spending میں کمی ہوسکتی ہے جوکہ ایک بڑی پریشانی ہے.
سپلائی والی مشکلات حل ہوجائیں گی مگر اس کے اثرات معیشت پر رہیں گے.
اب ہم کیا اخذ کرسکتےہیں؟
خبریں ہیں کہ چندECB ممبران کے خیال میں اس سال کے آخر میں لازمی ریٹ ہائیک ہوں گے. اس بات کو سپورٹ کرتی ہے Lagarde کی سٹیٹمنٹ کہ اب تبدیلی آگئی ہے معیشت میں.بعض سورس کے مطابق مارچ میں مانیٹری پالیسی میں دوبارہ سے تبدیلیاں کی جائیں گی اور اس بات کو بھیLagardeکی سپورٹ حاصل ہے.اس بات سے کہ اب فیصلہ لینے کے لیے فورکاسٹ لازمی ہے. ری کال کریں تو مارکیٹ اس سال میں کم ازکم%0.4 کا ریٹ ہائیک دیکھ رہی ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.