آج کی اہم خبر امریکی انفلیشن

گولڈ اور انفلیشن، ان دونوں کا ہر دور میں ساتھ رہاہے. جب جب انفلیشن بڑھی ہے تب انویسٹرز نے اپنی رقم کو ڈی ویلیو ہونے سے بچانے کے لیے گولڈ میں لگائی ہے. اس لیے گولڈ کو بطور انفلیشن ہیج کہاجاتاہے.
آج پاکستان ٹائم06:30Pm کو اہم خبرUS CPI شائع ہونی ہے. یہ سب سے اہم رسک ایونٹ ہے.
پچھلے سال کےدرمیان تک Fedنے ہمیشہ انفلیشن کو عارضی کہا. اس کے بعد انہوں نے کہا کہ یہ موور رہ سکتی ہے لمبی عرصے کے لیے. Fedکے ساتھ دوسرے بینکس نے بھی اس کے لمبے عرصے تک رہنے کی بات پر پریشانی کا اظہار کیا.
یاد رہے کہ گولڈ کی خوبی کہ یہ«سٹور آف ویلیو » ہے. اسے بڑھتی ہوئی انفلیشن میں سپورٹ کرتی ہے. آج امید ہے کہHeadline inflation اپنے40 سالہ ریکارڈ توڑ دے یعنی% 7.3یا اس سے اوپر سالانہ حساب سے.
اندازے کے مطابق تقریبا15 بینکس نے سالانہ انفلیشن کا%7 سے اوپر متوقع ریکارڈ کروایا ہے.
انفلیشن کا مناسب لیول پر رہنا کیوں ضروری ہے؟
دور پنڈمک میں دیکھا گیا کہ امریکی عوام بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان تھی. ایک اندازے کے مطابق تقریبا1/3 امریکی کمپنیوں نے اپنے ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کیا لیکن اس کے ساتھ ڈیمانڈ اور سپلائی میں خرابیوں کی وجہ سے انفلیشن میں اضافہ ہوا. اعدادوشمار کے مطابق تنخواہ میں%3 اضافہ ہوا اور انفلیشن میں%6 . اس لیے انفلیشن اور قوت خرید کو توازن میں رکھنا ضروری ہے.
CFTC ڈیٹا
CFTC ڈیٹا میں نیٹ نان کمرشل میں%21.8- کی کمی ملتی ہے. دوسری طرف
اوپن انٹرسٹ شارٹ میں%23 کا اضافہ ملتا ہے. یہ دونوں چیزیںCFTC میں سیلرزکی بڑھتی ہوئی تعداد دکھاتی ہیں.
فنڈامینٹل کونکلزن 
اگر انفلیشن میں اضافہ ہوتاہے تو انویسٹرز گولڈ کو بطور ہیج لیں گے. دوسری طرف اگر انفلیشن میں اضافہ نہ ہوتوCFTC رپورٹ کے حساب سے سیلرز بازی لےجائیں گے.
ٹیکنیکل انالسیز
گولڈ کے اوپن انٹرسٹ کو دیکھیں تو پچھلے8 دن سے اس میں اضافہ نہیں ہوا.گولڈ کی قیمتیں تو بڑھیں مگر والیوم کم ہوتاگیا. دوسری طرف گولڈH6 میں ایک مارک ڈاؤن بنانے کے بعد%76 تک ریٹریس کرچکاہے. یہ ایک امبیلنس ایریا ہے. موجودہ اوپر والے چینل کا بیرش بریک آؤٹ اور$1823 سے نیچے جانا ایک بیرش رخ کو دعوت دےسکتاہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.