ای -سی – بی سے متعلقہ حقائق

سب یہBet کررہےہیں کہECB کی طرف سے اگر ریٹ بڑھایا گیا توEURUSD میں تیزی آسکتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہEURUSDکا بڑھنا یا اس کی فنڈامنٹل وجہ ٹیکنیکل کے بالکل الٹ ہے. اس لیے نیوز کے شائع ہونے پرBack fire بھی ہوسکتاہے. یعنی اگر بلش جانے کے لیے کوئی بڑی خبر آنی چاہیے. وضاحت دیکھتےہیں.
ٹیکنیکل طورپرEURUSD اس میٹنگ سے پہلے ایک رینج میں ہے. ہمارے سامنے2 اہم میٹنگز ہیں. ایکECBکی جو آج ہے اورFed کی جو15 تاریخ کو ہے. اس لیے جب تک یہ دونوں میٹنگز گزر نہ جائیں تب تک بڑی مومنٹ کا ہونا ممکن نہیں. فلوقتUSDکی مضبوطی EURکے مقابلے میں زیادہ ہے. اس لیےSteep decline ہوسکتےہیں(Fed policy) کی وجہ سے.
آج کیا ہوسکتاہے؟
سب سے پہلے جیساکہ ہم جانتےہیں کہECB آج اپناQE پروگرام ختم کرسکتاہے اور اس کے ساتھ ہی جولائی میں ریٹ ہائیک کی آواز دے سکتاہے. ساتھ ہی اگر گروتھ کی پروجیکشن کو کم کر دیاگیا تو یہEURکے پریشان کن ہوسکتاہے.
ریٹ کی انالسیز کرنے کے لیے ہمیشہ سب سے پہلے انفلیشن کو دیکھا جاتاہے. ہم جانتےہیں کہ انفلیشن بہت بڑھ چکی ہے اور ریکارڈ ہائی پر ہے. اس لیے ریٹ ہائیک کا ہوناDeal doneہے.
پچھلیDecade میں جب انفلیشن بڑھی تھی تبECB اس سے نمٹنے میں کامیاب نہیں ہوسکا اورRecession کا شکار ہوا. اب اس سال انفلیشن%8.1 سالانہ بنیاد پر ہے. اس کی وجہ ہےOilکی قیمتوں میں سپلائی چین مسائل کی وجہ سے ہے.
ٹیکنیکل
EURUSD کافی بیلنس ہے. یہ ایکTriangle میں ٹریڈ کررہاہے.RSI اورMACDسے کوئی سمت کا اندازہ نہیں لگایاجاسکتاہے. دوسری طرفDaily profile میں مارکیٹ پچھلےValue area میں کھلی. اس لیے سپلائی1.0730 اور سپورٹ1.0704 ہے جوکہ پچھلے دوValue area کا ہائی ہے. ٹرینڈ لائن بھی بنی ہے. اس کا بریک آؤٹ بیرش حساب لاسکتی ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.