اس ہفتے بروز جمعہ کوBoJ کی پالیسی میٹنگ ہے. امید کی جارہی ہے کہBoJ اس بار بھیUltra soft پالیسی رکھے گا. اس کا ریٹ اب%0.1- ہے. خبروں میں بتایا گیاہے کہ امید ہے کہ منفی ریٹ ختم ہوجائے جس وجہ سےJPYمیں مضبوطی آسکے گی لیکن ایسا ہونے کے بہت کم امکانات ہیں. بڑھتے ہوئے ڈالر کی وجہ سےUSDJPY بڑھتا جارہاہے اور 20 سال کے ہائی پر جارہاہے.
جاپان میںBoJ کی منفی پالیسی کی وجہ سے کافی فرق پڑ چکاہےInterest Rate differentials میں خاص طورپر ڈالر کے مقابلے میں.
دوسری طرفSNBسے امید ہے کہ اپنےریٹس کو تبدیل نہیں کریں گے اور ایک%0.75- پر بھی دینے دیں گے. سب یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیا اس بارSNB تقریبا25bp کا ریٹ ہائیک کرےگا کہ نہیں. اگر ریٹ ہائیک ہوا بھی تو ریٹ%0.50- پر ہی آئےگا جو منفی ریٹ ہی تصور ہوگا.
ٹیکنیکل
USDJPY
London سیشن میں مارکیٹATRکے نیچے ہے. اس کاIB 43pip ہے. اس کی رینج بنتی ہے سپلائی1.2321 اور1.2365 جبکہ اس کی ڈیمانڈ بنتی ہے1.2191 اور1.2147 . مارکیٹDaily pivot کے نیچے ہے. نزدیک ترین سپورٹ1.22147 ہے.
CHFJPY
CHFJPY ایک200pip کی رینج میں ہے. پچھلےLondon SessionکےIB range میں. اس کے ساتھ ہی اب آج کےLondon SessionکےIB range میں. کسی ایک سمت میں جانے کے لیےIB range کا بریک آؤٹ ہونا لازم ہے. نزدیک ترین سپورٹ135.02 ہے اور سپلائی1.3578 ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.