پریشر میں GBP

امید ہے کہBoE اپنا انٹرسٹ ریٹ25bp کے حساب سے بڑھائے گا کیونکہ فلوقتUK کافی حد تک انفلیشن اور گروتھ کے مسائل میں پھنسا ہواہے. اگرBoE اس بار 25bp کا اضافہ کرے تو ریٹ1% سے%1.25 تک چلا جائےگا.BoEکے حساب سےQE میں گروتھNegative ہوسکتی ہے جبکہQ4 میں ہی انفلیشن% 10 سے تجاوز کرسکتی ہے. انفلیشن ڈیٹا پرنٹ میں ہم
CPI May کو%9 yoy دیکھتےہیں جبکہ April میں %7 تھی.
انفلیشن اور گروتھ میں کمی کے علاوہ بھیBoEکے سامنے کچھ اور مسائل بھی ہیں مثلاPM JohnsonنےConfidence vote میں برتری حاصل کرلی ہے لیکن پھر بھی ان کی پوزیشن کافی حد تک بہتر نہیں ہے. اس کے ساتھJohnson سامنا کررہےہیں بڑھتی ہوئی انفلیشن اورLower growth اورLower Retail Sales . ان سب کے باوجود UK ابRate hikes کی طرف گامزن ہے تاکہ انفلیشن پر قابو پایا جاسکے لیکن سخت طریقے سے ریٹ ہائیک کرنے سےRecession اور گرتی ہوئی
Stock marketکے خطرات پیدا ہوسکتےہیں.
UK کو درپیش مسائل
GBPUSD اپنے نئے 2 سالہ Low تک پہنچ گیا. اس کی وجہUS Treasury yields میں%3.4 تک کاJump. انویسٹرز امید کررہےہیں کہUS میںFed 75bp تک ریٹ ہائیک کرےگا.
دوسری طرفUKسے ڈیٹا دیکھیں توUKسےUnemployment میں اضافہ دیکھا گیا اور تنخواہوں میں بڑھتی ہوئی انفلیشن کی وجہ سےDevaluation دیکھی گئی. انرجی سیکٹر میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کا ڈر کافی حد تک آنے والے مہینوں میںUK کو پریشر میں رکھےگا.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.