آسٹریلیا(Australia) مندی

AUD میں مندی دیکھی گئی. اس کی وجہ تھی YUAN میں مسلسل کمی.دوسری جانب USDمیں مسلسل تیزی. اس تیزی نے Commodities پر بھی پریشر(Pressure) ڈالا.
چائنہ دنیا کی دوسری اہم اکونومی ہے .اور اب اس اکونومی کو COVID اور Property Crisis کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .ان دونوں مسائل کی وجہ سے انوسٹر(Investor)Global Growth کے لیۓ بہت پریشان ہیں کیونکہ چائنہ سے دنیا کی تقریبا تمام اشیاء امپورٹ(Import) اور ایکسپورٹ(Export) ہوتی ہیں.اس کے ساتھ AUD کی اکونومی کا انحصار چین(China) پر ہے.
چین(China) نےبہت مشکل سے 2 Q میں Contraction Avoid کیا ہے.اس کی وجہ لاک داؤن (Lockdown) اور کم Consumer Spending رہی.
USD میں ایک کمزور ڈیٹا نے اے یو ڈی کو 88 pips تک بڑھانے کی سپورٹ کی۔
مارکیٹ جیکسن ہول سمپوزیم کی طرف توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں کیونکہ یہ وہ دن ہے جب جو بائیڈن معاشی ترقی کے اندازوں اور عالمی خدشات کے بارے میں اشارہ کریں گے۔
اے یو ڈی یو ایس ڈی تازہ ترین فریکٹل سے اوپر چلا گیا اور اب یہ فریکٹل ایک سپورٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے