FOMC, Fed انالسیز

امید کی جاتی ہے کہFed اپنی پالیسی میں75bp کا ریٹ ہائیک کرےگا. یہ بروز بدھ ہوگا. ایسا ہونے سے ریٹ%3.25 تک جاسکتاہے.
وجوہات
پہلےاندازہ لگایا جارہاتھا کہFed ایکSlow down کا شکار ہوگا لیکن تازہ ترین ڈیٹا میں کچھ اور نظر آیا مَثَلاً
Jobs Dataمیں بہت بہتری اور اگستCPI میں چھلانگ.
ماہرین کے حساب سے100bp کا ریٹ ہائیک بھی ہوسکتاہے.
ان سب کے ساتھ ماہرین اس بات پر فوکس کریں گے کہSeptember میں کیا سامنے آتاہے.
اسےProjections Economic of Summaryکہتےہیں. اس میںOutlook بتائی جاتی ہے.
اگست کے بعدUSDIndex میں تیزی برقرار. جولائی کی میٹنگ میں پالیسی میکرز نے زور دیا تھا کہ
Data Dependentکے حساب سےMeeting by meeting پالیسی بنائی جائےگی.
FOMC میں اگر50bpہوا تو اس کا مطلب ہے کہ انویسٹرزUSD کوNeutral دیکھیں گے.
اگرFOMCمیں100bpہوا تو انویسٹرزUSD کوHawkish دیکھیں گے.
اس لیے ٹیکنیکل چارٹ پرUSDIndex 109.07 – 109.77کے درمیان رینج میں ہے. یہ رینج 5 دن سے چل رہی ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.