اکتوبرCPI US رپورٹ

ماہرین کے خیال میں آج US CPI رپورٹ شائع ہونی ہے  پاکستان ٹائم6:30Pmپر.  ماہرین کے خیال میں
Headline Print 8%y/y اورCore CPI 6.5%y/yآسکتی ہے .
ستمبر کی Headline Print 8.2%سالانہ رہی جبکہ اس کی فور کاسٹy/y 8%تھی لیکن یہ اگست  کے  y/y8.3%سے کم تھی ۔
دوسری جانب ستمبر  CPI Core بھی اگست  y/y 6.3% اور فورکاسٹ y/y 6.5% سے زیادہ ہے یعنی
y/y 6.6% .
یہ 1982 کے بعد سب سے زیادہ ریڈنگ رہی.
Fed مینڈیٹ
Fedکے مینڈیٹ میں سب سے اہم فوکس  یہ ہے کہ Price Stability ہو ساتھ ہی جاب مارکیٹ بھی سامنے رہے .
اب ہو یہ رہا ہے کہ جاب مارکیٹ مضبوط ہے. اس لیئےFed اپنی Price Stability پر فوکس کر رہی ہے عام الفاظ میں انفلیشن کم کرنے پر فوکس  ہے.
FOMC سنٹیمنٹ
2نومبر    کو FOMC میں Powellنے بتایا تھا کہ آنے  والے  ڈیٹا   سے ظاہر ہے کہ ریٹ کا مناسب ریٹ  زیادہ ہو سکتا ہے .
اس سنٹیمنٹ سے ظاہر ہے کہFedکی نظر میں انفلیشن اب دور نزدیک میں اب ختم نہیں ہونے والی .
Technical
دوسرا دن ہے جب مارکیٹPivot Dailyسے اوپر چلی گئی ہے اور پچھلے2 دن کےPivot پر سٹال کررہی ہے.
اس کے ساتھ مارکیٹ پچھلے3 دن سےValue Area میں گھوم رہی ہے. یہ ایک آنے والیVolatility کی نشانی ہے. سپورٹ110.00 ہے جبکہ سپلائی110.60 ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.