پوسٹFOMC

فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر105.93 پر گرگیا FOMCکے بعد یہ%1 سے زیادہ کی کمی ہےIntradayمیں.
10 سالہ اور 2 سالہYields بھیInverted رہیں. 10 سالہYields تقریبا3.70 پر بند ہوئیں جبکہ
2 سالہYields تقریبا%4.49 پر بند ہوئیں.
EURUSDمیں%0.9 اضافہ ہوا. یہ مسلسل 4 دن کا ہائی تھا. یورپ کےPMI میں مکس ڈیٹا آیا. دوسری طرف امریکا سےPMI دونوں اپنے پچھلی ریڈنگ پر آئے.NZDنے75bp ریٹ ہائیک لگایا. اب ریٹ%4.25 پر ہے.
ڈالر میں کمزوری کی وجہ سے گولڈ میں تیزی آئی$1749 تک. اس کے ساتھ چاندی میں بھی$21 تک تیزی آئی.Oil میں کمی آئی$77.34 فی بیرل تک.
ٹیکنیکل 
FOMC پر مارکیٹ نےBearish order Blockسے نیچے جانا شروع کیا. اس کے بعد
PMI, Unemployment claims پر بھی مزید نیچے جانا شروع کیا. دوسری طرفDivergence بھی بنی اور اب یہ پچھلے ہفتے کےValue Areaکے نیچے بریک کرچکی ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.