ECB انٹرسٹ ریٹ پر کمنٹس

ای سی بی (ECB) کی طرف سے انٹرسٹ ریٹ (Rate Interest)  بڑھا نے خاتمہ
Reuters کے حساب سے ای سی بی (ECB) کے ممبر Centeno Mario نے بتایا کہ ہو سکتا ہے کہ ECB اپنا موجودہ انٹرسٹ ریٹ (Rate Interest)  بڑھا نے والا عمل اختتام تک لے آۓ .
Lisbon میں کمیٹی کے سامنے یہ بات رکھی گئی کہ جنوری (January) اور فروری (February) میں انفلیشن (Inflation) ایک جگہ رک سکتی ہے مگر مارچ (March) سے اس میں گراؤ دوبارہ شروع ہو سکتا  ہے .
? Trap Bull
اس کمنٹ سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ کیا جنوری (January) اور فروری (February) میں Action Price عارضی ہے کیونکہ اب EURUSD نے نیا ہائی (High) بنانے کی کوشش کی اور اگر جعمرات (Thursday) کو USD میں CPI کے بعد تیزی آئی تو کیا یہ ایک Downfall کے لیے  تیاری ہے ؟ .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔