ریٹ بائیک سب سے بڑا سوال

سب سے بڑا سوال اس اہم ہفتے میں یہ ہے کہ Fedاس بار ریٹ ہائیک کرے گا ( اور کتنا ؟) ۔
اس ہفتے کے سب سے اہم صرف 2 ایونٹ ہیں. ( امریکی ) ۔
1. Powellکی Testimony
2. امریکی جابز ڈیٹا ۔
ہمارے پاس کیا انفو ہے ؟
ڈالر نے اپنے 9 ماہ کے Lowسے واپس باؤنس کیا. یہ مسلسل 3ہفتوں سے Value Area کی رینج میں سکڑ رہا ہے ۔ انفلیشن اپنے عروج پر ہے ۔ 3 فروری کے جابز ڈیٹا میں 517000 جابز شامل ہوئیں تھیں ۔
Unemployment اپنے 53 سالہ Low پر ( % 3.4) .
یہ Tight labor مارکیٹ کی نشانی ہے ۔
نیو یارک Fedنے بتایا کہ Global Supply chainکے مسائل اب نارمل ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔
GBPUSD اپنے2 ماہ کےLow پر پہنچ گیا. بوجہ کہBoEنے کہا کہ دوسرے ممالک کےCentral Banks کیOutlookکی وجہ سےGBP پر منفی اثرات ہوسکتےہیں. دوسری طرف اسی دورانFedنے ریٹ بڑھانے کی بات کردی ہے.
Bloombergکے حساب سے اگر انویسٹرزFed اورECB کی طرف رحجان کرلیں تو یہGBPکے لیے پریشان کن ہوسکتاہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.