یورپین سینٹرل بنک نے اپنا انٹرسٹ ریٹ 25 بیسس پائنٹ بڑھایا

یورپین سینٹرل بنک نے اپنا انٹرسٹ ریٹ 25 بیسس پائنٹ بڑھایا اور ساتھ ہی ہائی کنگ سائیکل کے اختتام کا بھی سگنل دے دیا. لگارڈ اپنی پریس کانفرنس میں کافی ڈوش تھی. انہوں نے لور ایکنامک پروجیکشن کا بھی ذکر کیا جو کہ تمام ڈوش تھی. ٹرمینل ریٹ ایک مناسب جگہ پر موجود ہے اور یہاں پر ہائر فار لانگر رہا جا سکتا ہے. یورو زون انٹرسٹ ریٹ یا انٹرسٹ ریٹ سائیکل کو پاز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ فیڈرل ریزرو بھی انے والی میٹنگ میں پاز کر سکتا ہے . ای سی بی نے اپنے انٹرسٹ ریٹ پاز رکھے جس کی وجہ سے ہم یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ شاید فیڈ بھی اپنا انٹرسٹ ریٹ ہولڈ رکھے اس انٹرسٹ ریٹ پاز رکھنے کی توقعات کی وجہ سے گولڈ میں تیزی ائی.
سویٹزرلینڈ میں انفلیشن جون سے گرنا شروع ہوئی ہے اور ہم جانتے ہیں کہ ایس این بی ,ای سی بی کے نقش قدم پر چلتا ہے اور اب ای سی بی  نے اپنا ہائکنگ سائیکل روک لیا ہے اس لیے ایس این بی سے بھی یہی توقع ہے اور اگر ایس این بی ایسے کرتا ہے تو یہ ایس این بی میں کمزوری کا سبب بن سکتا ہے یورپین سینٹرل بنک نے اپنی پالیسی ریٹ کو 25 پائنٹ بڑھایا جس سے اب ریٹ 4.5 % سے بڑھ کے 4.75 % ہو چکا ہے. یورپین سینٹرل بنک نے یورو زون کے لیے ایکنامک گروتھ پروجیکشنز میں بھی ڈاؤنورڈ ریویژن کر دی ہے. ای سی بی نے اپنی ایکنامک پروجیکشنز میں کمی ظاہر کی. سال 2023 کی گروتھ فورکاسٹ 0.9 % سے کم ہو کر 0.7 % رہ گئی. جبکہ سال 2024 کی پروجیکشنز  1.5 % سے 1.6% تک اور سال 2025 کی پروجیکشن 1.6% سے 1.5% تک گر گئ. یہ ریٹ ہائک یورپی سینٹرل بینک کی طرف سے مسلسل دسواں ریٹ ہائک تھا اور اس کی وجہ تھی انفلیشن پر قابو پانا. جون 2022 میں یہ ریٹ -0.5 % تھا جو کہ اب 4 % سے بھی اوپر تجاوز کر چکا ہے.

مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔