اگلے ہفتے دیکھنے کے لیے ایونٹس

 

  • افراط زر، پروڈیوسر پرائس انڈیکس اور تجارتی توازن (CNY, GMT 01:30 اور 03:00) – ستمبر کے لیے چینی افراط زر کی سرخی 0.1% سے 0.2% متوقع ہے، جبکہ PPI -3% سے -2.4% پر سکڑتا ہوا دیکھا جا رہا ہے۔ تجارتی سرپلس 68.36 بلین سے 70 بلین تک متوقع ہے۔
  • BOE گورنر بیلی کی تقریر (GBP, GMT 08:00)
  • FOMC ممبر ہارکر اور ECB کے صدر لیگارڈ کی تقریریں (EUR & USD، GMT 13:00)
  • Michigan Sentiment (USD, GMT 14:00) – Michigan Sentiment کی حتمی رپورٹ میں اگست میں 69.5 سے 68.1 (67.7 تھی) اور جولائی میں 71.6 کی 2 سال کی بلند ترین سطح پر نظر ثانی شدہ سرخی کی کمی کا انکشاف ہوا۔
ہمارے معاشی کلینڈر تک رسائی حاصل کرنے کے لئیے یہاں کلک کریں

Andria Pichidi

Market Analyst

اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔