بی ٹی سی کی فنڈامنٹل انالیسس

سب سے بڑی کرپٹو کرنسی یعنی کہBTC اپنے 30 ہزار ڈالر کے سپورٹ لیول تک پہنچ رہی ہے. اس کی دو وجوہات ہیں
  • پہلی وجہ یہ ہے کہ اپریل 2024 میں ہیلوگ ہونے والی ہے.
  • دوسری وجہ یہ ہے جو کہ ایک جالی خبر ہے کہ Blackrock نےBTC سپاٹ ETF کو قبول کر لیا ہے.
  • Blackrock والی یہ خبر درست نہیں تھی پھر بھی انویسٹرز نے بڑا پیسہ بنا لیا.ماہرین یہ فورکاسٹ کرتے ہیں کہ SEC سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن اس ETF والی ایپلیکیشن کو اج نہیں تو کل قبول کر لیں گے. اور یہ تین سے چھ ماہ کے اندر ہو جائے گا. اور تین سے چھ ماہ میں ہی اگلی ہیلونگ ہونی ہے اپریل 2024 میں.
  • امریکہ میں فائننشل مارکٹس کو ریگولیٹ کرنے میں سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن اپنا بہت اہم کردار ادا کرتی ہے. اگرBTC کا ETF اپروو ہو جائے SEC کی طرف سے یہ کرپٹو کرنسی انڈسٹری میں ایک بہت بڑا اقدام ہوگا. اگر ایسا ہوا تو انویسٹرز کو ایک ریگولیٹڈ راستہ ملے گا بٹ کوائن میں انویسٹمنٹ اور ٹریڈ کرنے کا.
  • اپریل 2024 میں انے والی ہیلوگ کی وجہ سے انویسٹرز پر امید ہیں کہ اس کی قیمت بڑھے گی. ہیلونگ کیا ہے؟ ہیلونگ چار سال کی لگ بھگ بعداتی ہے اور اس میں نئے بٹ کوائن بلاکس کی مائننگ کے ریوارڈ کو ہاف کر دیا جاتا ہے. یہ انفلیشن کو کم کرنے اور بٹ کوائن کی قیمت کو مستحکم رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے. ماضی میں جب جب ہیلونگ ہوئی ہے تب تب بٹ کوائن کی قیمتیں بڑی ہیں.11 اکتوبر کو H1 میں بلش ارڈر بلاک بنا جس نے بل رن کو شروع کیا.متعدد دفعہ بیرش ارڈر لک بنے لیکن وہ کنفرم نہیں تھے.سپلائی ڈیمانڈ میں کنورٹ.
  • سیزنل پیٹل:10 سالہ سیزنل پیٹرن کے حساب سے 24 تاریخ تک بی ٹی سی کی قیمتیں کم رہی اس کے بعد بی ٹی سی کی قیمتیں نمایاں طریقے سے بڑھتی رہی.

  • Adnan Abdul Rehman
    Market Analyst HFM
    اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔